حائضہ عورت قرآن مجید کس طرح حفظ کرے؟
حالتِ حیض میں عورت کیلئے قرآن مجید پڑھنا ، چھونا جائز نہیں ، جس سے احتراز لازم ہے ، البتہ حفظ کرنے والی بچی کو اپنی منزل بھول جانے کا اندیشہ ہو ،تو دوسری بچیوں سے سن کر یاد کر سکتی ہےیا پھر ایک ایک کلمہ کر کے پڑھ سکتی ہے۔
قال الله تعالى : لا يمسه إلا المطهَّرُونَ (الواقعة:79 الآیة)
و فی تفسير ابن كثير : و قال آخرون لايمسُّهُ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ أَي مِنَ الْجَنابَةِ وَ الْحَدث اھ (7/ 545)۔
و فی رد المحتار: (قوله و قراءة (قرآن) أي و لو دون آية من المركبات لا المفردات ؛ لأنه جوز للحائض المعلمة تعليمه كلمة كلمة كما قدمناه و كالقرآن التوراة و الإنجيل و الزبيور كما قدمه المصنف (قوله بقصده) فلو قرأت الفاتحة على وجه الدعاء أو شيئا من الآيات التي فيها معنى الدعاء و لم ترد القراءة لا بأس به كما قدمناه عن العيون لأبي الليث و أن مفهومه أن ما ليس فيه معنى الدعا ء كسورة أبي لهب لا يؤثر فيه اهـ (1 /293)۔
وفی الفتاوى الھندية : و منها حرمة قراءة القرآن لا تقرأ الحائض و النفساء و الجنب شيئا من القرآن و الآية وما دونها سواء في التحريم على الأصح إلا أن لا يقصد بما دون الآية القراءة مثل أن يقول الحمد الله يريد الشکر أو بسم اللہ عند الأکل أو غیرہ ، فانه لابأس به ، ھکذا فی الجوھرۃ النیرۃ اھ (1/ 38)۔
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0