کفر و موجب کفر

"تمام انبیا کرام اور اہل ایمان کافر ہیں طاغوت کے "یہ جملہ کہنے سے کفر لازم آتا ہے ؟

فتوی نمبر :
46678
| تاریخ :
0000-00-00
عقائد / ایمان و کفر / کفر و موجب کفر

"تمام انبیا کرام اور اہل ایمان کافر ہیں طاغوت کے "یہ جملہ کہنے سے کفر لازم آتا ہے ؟

حضرت میری عرض یہ ہے کہ میں نےسورت بقرہ کی آیت اور سورہ نساء کی آیت جس میں اللہ تعالی نے طاغوت سے کفر کرنے یعنی اس سے انکار کرنے کا حکم دیا ہے پڑھ کر یہ جملہ کہہ دیا کہ تمام انبیاء کرام اور تمام اہل ایمان کافر ہیں طاغوت کے یعنی اس کا انکار کرتے ہیں ،کیا مجھ پر کفر لازم آئے گا اور تجدید ایمان بھی؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

طاغوت سے مراد شیطان،بت اور ہر وہ چیز ہے جس کی ناحق عبادت کی جائے،لہذا سائل کا سوال میں مذکور جملہ اپنی جگہ درست ہے۔ اس لئے کہ تمام انبیاء کرام اور اہل ایمان طاغوت یعنی شیطان اور شیطانی طاقتوں کے انکاری ہیں،لہذا یہ جملہ کہنے سے سائل دائرہ اسلام سے خارج نہیں ہوا۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی تفسیر البیضاوی: (فمن یکفر بالطاغوت) بالشیطان او الاصنام او کل ما عبد من دون اللہ او صد عن عبادہ اللہ تعالی(1/287)۔
و فی تفسیر القرطبی: (فمن یکفر بالطاغوت) و قال ابن عطیہ: و ذلک مردود۔ قال الجوھری : و الطاغوت الکاھن و الشیطان و کلہ راس فی الضلال(3/281)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 46678کی تصدیق کریں
0     765
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • صحابہ کرام کو گالی دینا

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 1
  • اللہ بیچارہ کیا کرے کہنا الفاظ کفریہ ہیں

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 0
  • کیا گانا گانا، سننا اور مزہ لینا کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • کیا لفظ ’’ رسم و رواج‘‘ کفر و شرک ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • شیعہ کا جنازہ پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • حالتِ جنابت میں نماز پڑھانے سے نکاح ٹوٹنے کے وسوسہ میں پڑنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • " یہ تو کافروں جیسا کام کیا "کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • بدحواسی میں خدا تعالیٰ کو بُرا بَھلا کہنے اور قرآن کریم کو شہید کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • داڑھی منڈوا کر کہنا کہ’’اب تو میں ہی خوبصورت لگ رہا ہوں‘‘

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • ’’یااللہ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں تجھے مجھ پر رحم نہیں آتا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ کی قسم ’’میں اسلام سے پیچھے ہٹ گیا، میں نہیں مانتا اب کسی چیز کو‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کفریہ وساوس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • واجب عمل کے انکار کی بناء پر کفر کا حکم لگانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • سنتوں کی ترتیب آگے پیچھے ہو جائے تو اس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا تو کافر ہے؟ کے جواب میں ’’ کافر ہوں‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • سجدہ سہو ادا کرنے کا طریقہ - قضا نمازوں کی ادائیگی کا طریقہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • جمعہ والے دن کی عید کے بھاری ہونے کا نظریہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • اللہ تعالیٰ کی ذاتِ باری کے حق میں نازیبا الفاظ کہنے والے سے متعلق مختلف سوالات

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • نماز کے بعد دعا کرنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اکابرِ امت پر نازیبا الزامات لگانے والے کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • مروّجہ ڈیزائنوں میں داڑھی بنوانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • وتر کے بعد نفل پڑھنا -فقہ حنفی کی اردو زبان میں چند کتب کی رہنمائی

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا حجاب و پردے کا انکار کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • خطبہ میں عصاء کااستعمال - میت کو مسجد میں غسل دینا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • ’’ اللہ نہیں ہے، اللہ صرف امیروں کا ہے‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
Related Topics متعلقه موضوعات