کفر و موجب کفر

بے اختیار نازیبا خیال آجانا موجب کفر ہے یا نہیں؟

فتوی نمبر :
11318
| تاریخ :
2020-10-26
عقائد / ایمان و کفر / کفر و موجب کفر

بے اختیار نازیبا خیال آجانا موجب کفر ہے یا نہیں؟

السلام علیکم! مفتی صاحب! ایک دن میں اپنے دوست کو میسج کر رہا تھا، کہ آخر میں اس نے کہا Thanks (شکریہ)، میں نے جواب میں لکھا کہ Thanks نہیں، ’’جزاک اللہ‘‘ ہوتاہے، اس نے کہا ’’لمبا ہے یار‘‘ میرے ذہن میں فوراً شرمگاہ کا تصور آگیا، مجھے پتا تھا کہ اس نے کس کے بارے میں کہا، لیکن مجھ سے یہ نکل گیا کہ ’’کیا لمبا ہے ہنسی بھی آئی‘‘ اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ بعد میں بڑی ٹینشن ہوئی، شادی شدہ ہوں، سوال کا جواب چاہتاہوں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بے اختیار ذہن میں ایسا آجانا موجبِ کفر اور گناہ نہیں، مگر اس قسم کے تصوّرات یا الفاظ قصداً استعمال کرنے سے احتراز چاہیے۔

مأخَذُ الفَتوی

وفی مرقاة المفاتیح: فالصواب ما قاله الطيبي من أن الوسوسة ضرورية واختيارية فالضرورية ما يجري في الصدور من الخواطر ابتداء ولا يقدر الإنسان على دفعه فهو معفو عن جميع الأمم والإختيارية هي التي تجري في القلب وتستمر وهو يقصد ويعمل به ويتلذذ منه كما يجري في قلبه حب امرأة ويدوم عليه ويقصد الوصول إليها وما أشبه ذلك من المعاصي فهذا النوع عفا الله عن هذه الأمة خاصة تعظيما وتكريما لنبينا عليه الصلاة والسلام وأمته إليه وينظر قوله تعالى ربنا ولا تحمل علينا إصرا كما حملته على الذين من قبلنا البقرة وأما العقائد الفاسدة ومساوىء الأخلاق وما ينضم إلى ذلك فإنها بمعزل عن الدخول في جملة ما وسوست به الصدور ا ه وهو كلام حسن ولهذا قيده النبي بقوله ما لم تعمل أو تتكلم إشارة إلى أن وسوسة الأعمال والأقوال معفوة قبل ارتكابها وأما الوسوسة التي لا تعلق لها بالعمل والكلام من الأخلاق والعقائد فهي ذنوب بالإستقرار اھ (1/317)۔
وفي الفتاوی التاتارخانية: ثم ٳن کا نت نية القائل الوجه الذي یمنع التکفیر فھو مسلم اھ (۵/۴۵۸) واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 11318کی تصدیق کریں
0     737
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • صحابہ کرام کو گالی دینا

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 1
  • اللہ بیچارہ کیا کرے کہنا الفاظ کفریہ ہیں

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 0
  • کیا گانا گانا، سننا اور مزہ لینا کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • کیا لفظ ’’ رسم و رواج‘‘ کفر و شرک ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • شیعہ کا جنازہ پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • حالتِ جنابت میں نماز پڑھانے سے نکاح ٹوٹنے کے وسوسہ میں پڑنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • " یہ تو کافروں جیسا کام کیا "کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • بدحواسی میں خدا تعالیٰ کو بُرا بَھلا کہنے اور قرآن کریم کو شہید کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • داڑھی منڈوا کر کہنا کہ’’اب تو میں ہی خوبصورت لگ رہا ہوں‘‘

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • ’’یااللہ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں تجھے مجھ پر رحم نہیں آتا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ کی قسم ’’میں اسلام سے پیچھے ہٹ گیا، میں نہیں مانتا اب کسی چیز کو‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کفریہ وساوس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • واجب عمل کے انکار کی بناء پر کفر کا حکم لگانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • نماز کے بعد دعا کرنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • سنتوں کی ترتیب آگے پیچھے ہو جائے تو اس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • جمعہ والے دن کی عید کے بھاری ہونے کا نظریہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • سجدہ سہو ادا کرنے کا طریقہ - قضا نمازوں کی ادائیگی کا طریقہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا تو کافر ہے؟ کے جواب میں ’’ کافر ہوں‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ تعالیٰ کی ذاتِ باری کے حق میں نازیبا الفاظ کہنے والے سے متعلق مختلف سوالات

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • اکابرِ امت پر نازیبا الزامات لگانے والے کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • وتر کے بعد نفل پڑھنا -فقہ حنفی کی اردو زبان میں چند کتب کی رہنمائی

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا حجاب و پردے کا انکار کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • خطبہ میں عصاء کااستعمال - میت کو مسجد میں غسل دینا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • مروّجہ ڈیزائنوں میں داڑھی بنوانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • بے اختیار نازیبا خیال آجانا موجب کفر ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
Related Topics متعلقه موضوعات