خواتین کے مخصوص مسائل

حمل ضائع ہونے کےبعد جاری ہونے والے خون کا حکم

فتوی نمبر :
44684
| تاریخ :
2021-03-27
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / خواتین کے مخصوص مسائل

حمل ضائع ہونے کےبعد جاری ہونے والے خون کا حکم

میرا حمل ضائع ہونے کے بعد ،میں ایک طویل مدت سے حیض گزاری رہی ہوں ، لہٰذا مجھے اب نماز پڑھنی چاہیۓ ؟ اور کیا میں اسی حالت میں روزے رکھ سکتی ہوں؟کیونکہ تقریباً دس دن سے بھوری رنگ کے داغ دھبے شروع ہیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائلہ کے ضائع شدہ حمل کے اگر اعضاء (بال ، ناخن وغیرہ) ظاہر ہو چکے ہو ں ، تو ایسی صورت میں سائلہ نفاس والی شمار ہوگی ، لہٰذا اس حمل کے ضائع ہونے کے بعد سے چالیس دن تک آنے والا خون نفاس شمار ہوگا ، جس میں سائلہ کوئی نماز اور روزہ نہ ادا کرے اور پاک ہونے کے بعد سائلہ کے ذمہ نمازوں کی قضاء لازم نہ ہوگی ، البتہ فوت شدہ روزوں کی قضاء لازم ہوگی ، تاہم اگر حمل کی خلقت (اعضاء وغیرہ) بالکل ظاہر نہ ہوئی ہو تو ایسی صورت میں نظر آنے والے خون سے پہلے اگر طہر کامل (پندرہ دن پاکی کے) گزر چکا ہو تو یہ حیض شمار ہوگا ، جو اگر دس دن سے زیادہ جاری رہا ، تو ایسی صورت میں اگر سائلہ کی پہلے سے کوئی عادت مقرر ہو ، تو ان ایام میں سائلہ کے لۓ نمازیں پڑھنا یا روزے رکھنا جائز نہ ہوگا ، اور اس کے علاوہ جو اضافی دن ہیں، وہ استحاضہ شمار ہوگا ، جس میں سائلہ کے ذمہ نماز روزے رکھنا لازم ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الدر المختار : (و الناقص) عن أقله (و الزائد) على أكثره أو أكثر النفاس أو على العادة و جاوز أكثرهما . (و ما تراه) صغيرة دون تسع على المعتمد و آيسة على ظاهر المذهب (حامل) و لو قبل خروج أكثر الولد (استحاضة .) (1/ 285)۔
و فی حاشية ابن عابدين : (قوله و الزائد على أكثره) أي في حق المبتدأة ، أما المعتادة فما زاد على عادتها و يجاوز العشرة في الحيض و الأربعين في النفاس يكون استحاضة كما أشار إليه بقوله أو على العادة إلخ . أما إذا لم يتجاوز الأكثر فيهما ، فهو انتقال للعادة فيهما ، فيكون حيضا و نفاسا رحمتي اھ (1/ 285)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
بلال احمد رزقت علی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 44684کی تصدیق کریں
0     1455
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مخصوص ایام میں غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • حیض و نفاس کیا ہے ؟ ان کی مدت کتنی ہے اور ان سے متعلق مسائل

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • دوا کے ذریعے حیض کو روکنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • دوران سفر ماہواری شروع ہونے کی صورت میں قصرواتمام کے مسائل

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • نفاس کے دوران بیوی سے ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • رحم (بچہ دانی) نکلوانے کے بعد آنے والے خون کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • بچہ کی پیدائش کے بعدعورت کا چالیس دن کے دوران سر دھونے کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • ماہواری کا خون دس دن سے متجاوز ہوجائے تو کیا حکم ہوگا؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • حیض کے دنوں میں طالبات کے قرآن کو چھونے اور پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • حیض بند ہونے کی علامت

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • حیض کے دنوں میں اگر کچھ دن خون رُک جائے تو اس میں نماز وغیرہ کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • لیکوریا کی صورت میں پاکی، نماز اور روزہ کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • نماز کے بعد لیکوریا کا پانی دیکھنے کی صورت میں نماز لوٹانے کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • ماہواری رکنےکے بعدغسل کاشرعی طریقہ

    یونیکوڈ   انگلش   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • بذریعہ (C -Section) اپریشن بچے کی ولاد کے بعد نفاس کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • عورت کا گلابی رنگ دیکھنا حیض شمار ہوگا یا نہیں؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • پنچائت کے ذریعہ تعزیری سزا دینا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • کیا حیض کے لیے لگاتار تین دن خون آنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • بیوی سے ماہواری ختم ہونےکے بعد غسل سے پہلے ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
Related Topics متعلقه موضوعات