کیا مباشرت کے بعد غسل کیے بغیر ماں اپنے بچے کو دودھ پلاسکتی ہے ؟ کیا حیض کے ایام میں ماں اپنے بچے کو دودھ پلاتی رہے گی ؟یا گائے کا دودھ دے ؟
حالتِ جنابت اور حالتِ حیض میں عورت اپنے بچے کو دودھ پلا سکتی ہے، شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں۔
کما فی الدر المختار : ولا يكره طبخها ولا استعمال ما مسته من عجين أو ماء أو نحوهما اھ (1/292)۔
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0