نذر یا منت

بچوں کے سر کی قسم کھانے کا حکم

فتوی نمبر :
42994
| تاریخ :
عبادات / نوافل عبادات / نذر یا منت

بچوں کے سر کی قسم کھانے کا حکم

اگر غصہ کی حالت میں قسم کھائے تو کیا کرنا چاہیے؟ میں نے قسم کھائی بہن سے کسی بات پر لڑائی ہوگئی تھی ،پھر میں نے غصہ میں بولا کہ میں تمہاری شادی میں شرکت نہیں کروگی،میرے بچوں کی قسم اگر میں آؤں تمہاری شادی میں تو میرے بچے مرجائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ اللہ تعالی کے علاوہ کسی کی قسم اٹھانا شرعاً جائز نہیں،بلکہ غیر اللہ کی قسم منعقد ہی نہیں ہوتی،لہذا سائلہ نے جو قسم کھائی ہے وہ قسم منعقد ہی نہیں ہوئی،اور نہ اس کے مطابق عمل جائز ہے،اس لیے سائلہ کو چاہیے کہ اس پر توبہ واستغفار کرے اور بہن کی شادی میں بھی شرکت کرے اور آئندہ اس طرح کی قسموں سے اجتناب کرے۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی الدر المختار: هل يكره الحلف بغير الله تعالى؟ قيل نعم للنهي وعامتهم لا وبه أفتوا لا سيما في زماننا، وحملوا النهي على الحلف بغير الله لا على وجه الوثيقة كقولهم بأبيك ولعمرك ونحو ذلك عيني(3/ 705)۔
وفی الفقہ الاسلامی وادلتہ: الیمین یکون باللہ تعالی وباسمائہ وصفات ذاتہ الا وعلم اللہ ورحمتہ، وسخطہ وغضبہ، فالحلف بھذہ الاربعۃ الاخیرۃ لیس بیمین (2/298 )۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 42994کی تصدیق کریں
0     519
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نذر پوری نہ کرسکنے کا کفارہ کیا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نذر یا منت 4
  • گھر اللہ کی راہ میں دینے کی منت مانی تھی

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نذر یا منت 0
  • حضرت لقمان علیہ السلام نبی تھے یا ولی؟

    یونیکوڈ   نذر یا منت 1
  • بچوں کے سر کی قسم کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • ظہورِ مہدیؓ سے متعلق چند سوالات

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • ڈاکٹر "فرحت "اور "الہدی انٹر نیشنل "کے بارے میں

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • زمانۂ حمل میں بچے کو حافظ یا عالم بنانے کی نذر ماننا

    یونیکوڈ   نذر یا منت 1
  • پیرانِ پیر کے نام جانور خیرات کرنے کی نذر ماننا

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • کام کے پورا ہونے پر ہزار رکعت نوافل کی منت ماننا

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • مقصد برآری کے لئے نوافل کی نذر ماننا

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • اللہ کے نام پر وعدہ ہےکہنےسے قسم کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   نذر یا منت 1
  • کسی کام کے لیے نفل ماننا

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • نذر و منت کا لازمی ہونا

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • " عبد اللہ " نام رکھنے کی نذر(منت) ماننے کا حکم

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • ایک سال روزوں کی نذر ماننے کا حکم

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • تبلیغ پر جانے کی منت ماننا

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • پوری عمر ‏شکرانے کے نوافل پڑھنے کی منت ماننے کا حکم

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • اللہ تعالیٰ کا نام لیے بغیر فقط قسم کے الفاظ استعمال کرنے سے قسم کا حکم

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • عمرہ کی نذر ماننے کے بعد اس کے بجائے کسی مقروض کو رقم دینے کا حکم

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • بکرے کی نذر ماننے کے بعد اسکی قیمت صدقہ کرنا

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • محمد نام رکھنے کی منت کے بعد کیا کوئی اور نام رکھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • کیادل میں نیت کرنے سے نذر لازم ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   نذر یا منت 0
  • منت ماننے کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • روزہ رکھنے کی نذر ماننے کے بعد اس سے عاجز آنے کا حکم

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
Related Topics متعلقه موضوعات