نذر یا منت

کام کے پورا ہونے پر ہزار رکعت نوافل کی منت ماننا

فتوی نمبر :
16485
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / نوافل عبادات / نذر یا منت

کام کے پورا ہونے پر ہزار رکعت نوافل کی منت ماننا

ایک آدمی کہتا ہے کہ میرا فلاں کام پورا ہونے پر میں ہزار رکعت نوافل پڑھوں گا ، کام پورا ہو گیا، اب مجھ پر نوافل پڑھنا لازم ہے یا دوسرا طریقہ بتائیں، فدیہ دے سکتا ہوں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر وہ کام پورا ہوگیا ہو تو اس پر اپنی نذر کا پورا کرنا واجب ہے، اگرچہ بیک وقت اتنی رکعات کا پڑھنا ضروری نہیں بلکہ تھوڑی تھوڑی کر کے بھی پڑھ سکتا ہے اور اگر عذر ہو تو اس کی تفصیل لکھ کر دوبارہ حکمِ شرعی معلوم کیا جا سکتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الدر المختار : (و من نذر نذرا مطلقا أو معلقا بشرط و كان من جنسه واجب) أي فرض كما سيصرح به تبعا للبحر و الدرر (و هو عبادة مقصودة) خرج الوضوء و تكفين الميت (و وجد الشرط) المعلق به (لزم الناذر) لحديث «من نذر و سمى فعليه الوفاء بما سمى» (كصوم و صلاة و صدقة) اھ (3/ 735)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عطاء اللہ اكبرجان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 16485کی تصدیق کریں
0     688
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نذر پوری نہ کرسکنے کا کفارہ کیا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نذر یا منت 4
  • گھر اللہ کی راہ میں دینے کی منت مانی تھی

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نذر یا منت 0
  • حضرت لقمان علیہ السلام نبی تھے یا ولی؟

    یونیکوڈ   نذر یا منت 1
  • بچوں کے سر کی قسم کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • ظہورِ مہدیؓ سے متعلق چند سوالات

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • ڈاکٹر "فرحت "اور "الہدی انٹر نیشنل "کے بارے میں

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • زمانۂ حمل میں بچے کو حافظ یا عالم بنانے کی نذر ماننا

    یونیکوڈ   نذر یا منت 1
  • پیرانِ پیر کے نام جانور خیرات کرنے کی نذر ماننا

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • کام کے پورا ہونے پر ہزار رکعت نوافل کی منت ماننا

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • مقصد برآری کے لئے نوافل کی نذر ماننا

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • اللہ کے نام پر وعدہ ہےکہنےسے قسم کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   نذر یا منت 1
  • کسی کام کے لیے نفل ماننا

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • نذر و منت کا لازمی ہونا

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • " عبد اللہ " نام رکھنے کی نذر(منت) ماننے کا حکم

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • ایک سال روزوں کی نذر ماننے کا حکم

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • تبلیغ پر جانے کی منت ماننا

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • پوری عمر ‏شکرانے کے نوافل پڑھنے کی منت ماننے کا حکم

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • اللہ تعالیٰ کا نام لیے بغیر فقط قسم کے الفاظ استعمال کرنے سے قسم کا حکم

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • عمرہ کی نذر ماننے کے بعد اس کے بجائے کسی مقروض کو رقم دینے کا حکم

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • بکرے کی نذر ماننے کے بعد اسکی قیمت صدقہ کرنا

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • محمد نام رکھنے کی منت کے بعد کیا کوئی اور نام رکھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • کیادل میں نیت کرنے سے نذر لازم ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   نذر یا منت 0
  • منت ماننے کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • روزہ رکھنے کی نذر ماننے کے بعد اس سے عاجز آنے کا حکم

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
Related Topics متعلقه موضوعات