اگر کسی بہن کے حیض بند ہونے کا وقت مقرّر نہ ہو، کبھی چھ کبھی سات، آٹھ یانو دن میں بند ہو، تو وہ غسل کب کرے؟ جیسے چھ دن بعد دیکھے اگر ساتویں دن اثر نہ ہو ، تو آٹھویں دن غسل کرے یا ساتویں دن ؟
چھ دن کے بعد جب بھی خون بند ہو جائے، تو نماز کے آخر وقت میں غسل کر کے نماز پڑھ لے، اور اگر خون آجائے تو نماز چھوڑ دے۔
كما في حاشية الطحطاوي على مراقي الفلاح شرح نور الإيضاح: قوله: "وإذا انقطع لدون عادتها" أي وقد تجاوز ثلاثة أيام لايقربها وإن اغتسلت حتى تمضي عادتها ولكن تصلي وتصوم احتياطا ويجب عليها تأخير الغسل إلى قبيل آخر الوقت المستحب ويستحب تأخيره إليه إذا انقطع لتمام العادة قاله في الشرح اھ (ص: 146)۔
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0