کیاکہتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ جب آپریشن کے ذریعے بچے کی ولادت ہو ،تو ابتدائی دنوں میں خون نہ آئے اور تین چار دن کے بعد خون ظاہر ہو، تو وہ خون نفاس کا کہلائے گا یا حیض کا؟
آپریشن کے ذریعے اگر بچے کی ولادت ہو تو بھی چالیس دن کے اندر جب خون آئے تو نفاس کا ہی کہلائے گا، اس لئے صورتِ مسئولہ میں تین چار دن بعد آنے والا خون نفاس کا ہی کہلائے گا اور اس سے احکام متاثر ہوں گے۔
کما فی الھندیة: ولو ولدت من قبل سرتھا بأن کان ببطنھا جرح فانشقت وخرج الولد منھا تکون صاحبة جرح سائل لا نفساء (الی قولہ) الا اذا خرج من الفرج دم عقیب خروج الولد من السرة فانہ حینئذ یکون نفاسًا الخ (ج۱، ص۳۷)
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0