آپریشن کے ذریعے بچے کی پیدائش کے بعد جو خون نکلتا ہے ، وہ حیض یا استحاضہ میں سے کون سا ہوتا ہے؟
بچے کی پیدائش خواہ آپریشن کے ذریعے ہو یا بغیر آپریشن کے ، اس کے بعد آنے والا خون نفاس کا شمار ہوگا ، بشرطیکہ وہ خون رحم سے آرہا ہو۔
کما فی الدر المختار : فلو ولدته من سرتها إن سال الدم من الرحم فنفساء الخ
و فی رد المحتار : تحت(قوله من سرتها) عبارة البحر: من قبل سرتها ، بأن كان ببطنها جرح فانشقت و خرج الولد منها اھ(1/ 299)۔
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0