نفاس ختم ہونے کے بعد ہمبستری کی، وہ صبح نہا چکی تھی مگر غسل نہیں کیا تھا، اس کا گناہ ہو گا ؟ کیا مجھے کفارہ ادا کرنا ہو گا؟اور اگر ادا کرنا ہو گا تو کتنا؟
نفاس سے پاک ہونے اور غسل سے قبل اگر ایک نماز کا وقت گزر گیا تھا تو اس کا ہمبستری کرنا شرعاً بھی جائز تھا ، اگر چہ اس صورت میں بہتر یہ ہے کہ غسل کے بعد ہمبستری کی جائے۔
کما فی البحر الرائق: وكذا النفاس إذا انقطع لما دون اربعين لتمام عادتها فإن اغتسلت أو مضی الوقت حل وإلا لا كذا في المحيط۔اھ (1/ 302)
وفي الهندية: إذا مضى أكثر مدة الحيض وهو العشرة يحل وطؤها قبل الغسل مبتدأة كانت أو معتادة ويستحب له أن لا يطأها حتى تغتسل۔اھ (1/ 39)
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0