میری بہن حفظ میں ہے ہم نے مولانا اشرف علی تھانوی کے کتاب "اعمالِ قرآنی" میں ایک طریقہ پڑھا جلدی حفظ کرنے کا جوکہ ۶ ہفتے کرناہے، ہر اتوار کو نہار منہ ایک قرآنی آیت کی پرچی کھانی ہے ،اب میری بہن کو ناپاکی کے ایام آئے تو کیا کرے؟
اس قسم کے کا مذکور ایام میں بھی پینا اگرچہ شرعاً جائز ہے مگر دورانِ حیض ان آیات کو لکھنا، ان کو چھونا جائز نہیں اس سے احتراز لازم ہے۔
قال اللہ تعالٰی: ﴿لا یمسّه الّا المطهّرون﴾ (الواقعة: ۷۹)
وفی التنویر: ویمنع دخول مسجد والطواف وقربان ما تحت ازار وقرأة قرآن ومسه الخ (۱/ ۲۹۱ تا ۲۹۳) واللہ تعالٰی اعلم!
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0