ملازمت

ملازم کے لئے اگر کمپنی کی طرف سے سفری اخراجات مقرر ہوں ، تو باقی ماندہ خرچہ کے استعمال کا حکم

فتوی نمبر :
22932
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / ملازمت

ملازم کے لئے اگر کمپنی کی طرف سے سفری اخراجات مقرر ہوں ، تو باقی ماندہ خرچہ کے استعمال کا حکم

میں ایک کمپنی میں ملازم ہوں مجھے کام کے سلسلے میں دوسرے شہروں کے سفر کرنے ہوتے ہیں کمپنی مجھے سفری خرچ کے لئے رقم ادا کرتی ہے اور سفر میں خرچ کی ایک حد مقرر کرتی ہے جو کہ بہت زیادہ ہوتی ہے میں سفر میں اخراجات کو کنٹرول کرتا ہوں اور پیسہ بچا لیتا ہوں کافی رقم جو بچ جاتی ہے اس میں سے کچھ خود رکھ لیتا ہوں باقی کمپنی کو واپس کر دیتا ہوں، اس طرح دونوں کا فائدہ ہو جاتا ہے، میں بچت کی گئی رقم کو سفری اخراجات ظاہر کرتا ہوں کیا یہ رقم میرے لئے جائز ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کمپنی کی طرف سے اگر سفری اخراجات متعین ہوں اور اس سے کم و بیش ہونے کی صورت میں کوئی حساب کتاب نہ لیا جاتا ہو اور نہ ہی کمپنی کی طرف سے واپسی کا کسی قسم مطالبہ ہو تو اس صورت میں سائل اگر کفایت شعاری کی وجہ سے جو رقم بچاتا ہو تو وہ اس کی ملک ہے اور وہ جس طرح چاہے اس میں تصرف کر سکتا ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی تفسير ابن كثير: وقوله تعالى: إلا أن تكون تجارة عن تراض منكم قرئ تجارة بالرفع وبالنصب وهو استثناء منقطع، كأنه يقول: لا تتعاطوا الأسباب المحرمة في اكتساب الأموال، ولكن المتاجر المشروعة التي تكون عن تراض من البائع والمشتري فافعلوها وتسببوا بها في تحصيل الأموال اھ (2/ 235)
و في مشكاة المصابيح: وعن أبي حرة الرقاشي عن عمه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «ألا تظلموا ألا لا يحل مال امرئ إلا بطيب نفس منه» . رواه البيهقي في شعب الإيمان والدارقطني في المجتبى اھ (2/ 889)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبد الرشید محمد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 22932کی تصدیق کریں
0     6
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مسلمان کا قادیانی کے پاس ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 2
  • شراب کمپنی میں آئی ٹی کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • حرام کھانا فروخت کرنے والے غیرملکی ریسٹورنٹ کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • الکوحل بنانے والی فیکٹری میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • بینک اور جوبلی لائف انشورنس میں نوکری کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • سینمابنانے والی کمپنی میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • ریڈیو پاکستان میں سیلز اور مارکیٹنگ کی نوکری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 0
  • میدیسن کمپنی میں بحیثیت نمائندہ ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بغیر اطلاع کے ملازمت چھوڑنے پر تنخواہ کاٹنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • پولیس کے محکمہ میں نوکری کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ے ایف سی (KFC)میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • حلال و حرام گوشت والی کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بینک الحبیب کی اسلامک برانچ میں کیشئیر کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محکمۂ موسمیات میں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • نیسلے کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • اسٹیٹ بینک کے اسٹاکس ڈپارٹمنٹ میں ملازمت

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • جی پی فنڈ میں نفع نہ لینے کے آپشن کے باوجود نفع لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کمپنی کو ملازم فراہم کرنے پر تنخواہ کے علاوہ مخصوص رقم لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • والد کی جگہ ملازمت کرنے والے بیٹے کی تنخواہ میں دیگر بہن بھائی کا حصہ ہے؟

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کال سینٹر کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ملازم کا دکان کا سامان زیادہ قیمت میں فروخت کرکے اضافی رقم خود رکھنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • سودی بینک کے چوکیدار اور پیون کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
Related Topics متعلقه موضوعات