ذکر دعاء اور درود

کیا نبی کریمﷺ اپنی نماز میں خود درودِ ابراہیمی پڑھتے تھے؟

فتوی نمبر :
1888
| تاریخ :
2006-01-25
عبادات / عملیات و اذکار / ذکر دعاء اور درود

کیا نبی کریمﷺ اپنی نماز میں خود درودِ ابراہیمی پڑھتے تھے؟

محترم جناب مفتی صاحب! ہم نماز میں تشہد کے اندر درودِ ابراہیمی پڑھتے ہیں ، آپ سے یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ کیا نبی کریمﷺ اپنی نماز میں خود درود ابراہیمی پڑھتے تھے یا یہ تاکید صرف امت کے لۓ تھی ؟ اور اگر یہ تاکید صرف امت کے لۓ تھی تو نبی کریمﷺ خود اپنی نماز میں تشہد کی حالت میں کیا پڑھا کرتے تھے؟ دوسرے لفظوں میں ، کیا نبی کریمﷺ خود اپنے اوپر درود پڑھتے تھے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

درود شریف آپﷺ کے لۓ رحمت و برکت کی دعا ہے اور آپ خود بھی یہ پڑھا کرتے تھے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی مصنف عبد الرزاق : عن معمر ، عن ابن طاوس ، عن أبي بكر بن محمد بن عمرو بن حزم ، عن رجل من أصحاب محمد صلى الله عليه و سلم ، أن النبي صلى الله عليه و سلم كان يقول : «اللهم صل على محمد و على أهل بيته ، و على أزواجه ، و ذريته ، كما صليت على إبراهيم و على آل إبراهيم إنك حميد مجيد ، و بارك على محمد و على أهل بيته ، و أزواجه و ذريته ، كما باركت على إبراهيم و على آل إبراهيم ، إنك حميد مجيد» قال ابن طاوس : «و كان أبي يقول مثل ذلك» اھ (2/ 211)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبد المالک خالق عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 1888کی تصدیق کریں
1     2056
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کے وسیلہ سے دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • ”شش قفل، ہفت ہیکل ، دعائے گنج العرش ، دعائے قضا“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 2
  • فیمیلی پلاننگ کرتے ہوئے مانع حمل ذرائع استعمال کررہے ہوں تب بھی دعا پڑھیں گے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • بطورِ تعلیم جہراً اجتماعی ذکر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • ”أستغفر الله وأتوب إلیہ“ کی تسبیح کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • ”ألصَّلوٰة والسَّلامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ الله“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا نبی کریم۔ صلی اللہ علیہ وسلم۔ اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں؟روضۂ مبارک کے سامنے کھڑے ہو کر درود پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • جماعت کی شکل میں ذکرِ جہری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا کھڑے ہو کر دعا مانگنا مکروہ ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • نماز کے علاوہ حالتِ سجدہ میں دعا مانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درود کے بجائے AS لکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درودِ تاج کی اہمیت اور تاریخ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • دعاء میں ہاتھ کس طرح اٹھائیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • نماز کے بعد دعاء جائے نماز پر ہی مانگنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • سوا لاکھ مرتبہ یا ان گنت آیت کریمہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • دعا مانگنے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • حضورﷺ درود وسلام براہِ راست سننے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • جمعرات کے دن چالیس مرتبہ اجتماعی درود کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • تسبیح فاطمی صرف دائیں ہاتھ پر پڑھنی ہے یا بائیں ہاتھ پر بھی پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • اذان کے بعد کی دعا بآواز بلند پڑھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • برص کی بیماری سے نجات کیلئے پڑھنے کی دعاء

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • کلمہ طیبہ کے ساتھ ’’صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ کا اضافہ کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • روضہ مبارک کو بوسہ دینا اور پاس کھڑے ہوکر درود پڑہنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • پریشانی اور بدخوابی کا علاج

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
Related Topics متعلقه موضوعات