کفر و موجب کفر

’’ہاں میں کافر ہوں تم کیا کر سکتے ہو‘‘ کہنے کا حکم

فتوی نمبر :
12665
| تاریخ :
عقائد / ایمان و کفر / کفر و موجب کفر

’’ہاں میں کافر ہوں تم کیا کر سکتے ہو‘‘ کہنے کا حکم

ایک امام کا مسجد ہے، اس کا کسی کے ساتھ کسی مسئلے پر بحث (مناظرہ) ہوجاتا ہے اور دوسرا آدمی اس کو غصہ دلاتا ہے کہ تمہارا عقیدہ ٹھیک نہیں ہے، یہ امام صاحب غصے میں آکر کہتا ہے ’’ہاں میں کافر ہوں تم کیا کرسکتے ہو‘‘، آیا یہ بات جو اس نے غصے میں کہہ دی، اس کی وجہ سے کیا اس کا نکاح ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ آیا اس کو دوبارہ کلمہ اور نکاح کی تجدید کرنا ہوگی یا نہیں؟ کیونکہ وہ امام صاحب اب بھی نماز پڑھارہے ہیں اور خود بھی عالم ہیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکورہ جملہ ’’ہاں میں کافر ہوں کیاکرسکتے ہو‘‘ سے عموماً مقابل کو چپ کرانا مقصود ہوتا ہے نہ کہ کفر کا اقرار کرنا، اس لیے مذکورہ امام کا نکاح و ایمان بدستور قائم ہے اور تجدید بھی کی ضرورت نہیں، البتہ جاہلوں کے سامنے ایسے جملے بولنا خود جہالت ہے، اس سے احتراز لازم ہے، جبکہ کسی غیر عالم کا جہالت کے باوجود اہلِ علم سے مباحثہ کرناجائز نہیں، اس سے بھی احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

وفی الشامية: الكفر لغة الستر وشرعًا: تکذیبه صلی اللہ علیه وسلم فی شیئ ما جاء به من الدین ضرورة اه (ج4، ص223) واللہ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
کلیم اللہ جان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 12665کی تصدیق کریں
| | | |
1     2078
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • صحابہ کرام کو گالی دینا

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 1
  • اللہ بیچارہ کیا کرے کہنا الفاظ کفریہ ہیں

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 0
  • کیا گانا گانا، سننا اور مزہ لینا کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • کیا لفظ ’’ رسم و رواج‘‘ کفر و شرک ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • شیعہ کا جنازہ پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • حالتِ جنابت میں نماز پڑھانے سے نکاح ٹوٹنے کے وسوسہ میں پڑنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • " یہ تو کافروں جیسا کام کیا "کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • بدحواسی میں خدا تعالیٰ کو بُرا بَھلا کہنے اور قرآن کریم کو شہید کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • داڑھی منڈوا کر کہنا کہ’’اب تو میں ہی خوبصورت لگ رہا ہوں‘‘

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • ’’یااللہ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں تجھے مجھ پر رحم نہیں آتا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ کی قسم ’’میں اسلام سے پیچھے ہٹ گیا، میں نہیں مانتا اب کسی چیز کو‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کفریہ وساوس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • واجب عمل کے انکار کی بناء پر کفر کا حکم لگانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • سنتوں کی ترتیب آگے پیچھے ہو جائے تو اس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا تو کافر ہے؟ کے جواب میں ’’ کافر ہوں‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • سجدہ سہو ادا کرنے کا طریقہ - قضا نمازوں کی ادائیگی کا طریقہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • جمعہ والے دن کی عید کے بھاری ہونے کا نظریہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • نماز کے بعد دعا کرنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ تعالیٰ کی ذاتِ باری کے حق میں نازیبا الفاظ کہنے والے سے متعلق مختلف سوالات

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • اکابرِ امت پر نازیبا الزامات لگانے والے کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • وتر کے بعد نفل پڑھنا -فقہ حنفی کی اردو زبان میں چند کتب کی رہنمائی

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • مروّجہ ڈیزائنوں میں داڑھی بنوانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا حجاب و پردے کا انکار کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • خطبہ میں عصاء کااستعمال - میت کو مسجد میں غسل دینا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • ’’ اللہ نہیں ہے، اللہ صرف امیروں کا ہے‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
Related Topics متعلقه موضوعات