مولانا صاحب مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ جب عورت حیض کی حالت میں ہو تو پاک ہونے کی کیا علامت ہے، مہربانی فرماکر مجھے اُردو میں اس کے بارے میں جواب دیں؟
ہر ماہ جتنے دن ماہواری آنے کی عادت ہو جب اُتنے دن پورے ہوکر خون بند ہوجائے اور سفیدی آجائے تو یہ حیض سے پاک ہونے کی علامت ہے۔ اس کے بعد غسلِ جنابت کرکے عبادات بجا لائی جاسکتی ہے۔
کما فی الشامیة: لو أفتی مفتی بشئ من هذه الأقوال فی مواضع الضرورة طلبًا للتیسیر کان حسنًا اھ وخصه بالضرورة لأن هذه الألوان کلها حیض فی أیامه لما فی مؤطّا مالك ’’کان النساء یبعثن إلی عائشة بالدرجة فیها الکرسف فیه الصفرة من دم الحیض لتنظر الیه فتقول: لا تعجلن حتی ترین القصة البیضاء ترید بذٰلك الطهر من الحیحض‘‘. الخ (۱/ ۲۸۹) واللہ اعلم بالصواب!
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0