السلام علیکم! سماعِ موتیٰ کے بارے میں جمہور علماءِ کرام کا کیا مؤقف ہے؟
یہ مسئلہ زمانہ سلف سے مختلف فیہا ہے، مگر ہمارے اکثر مشائخ کی رائے سماع کی ہے۔
قال اللہ تعالی في القرآن الکریم: إِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتَى ۔ الآیۃ(النمل: ۸۰)۔
وقال تعالی: وَمَا أَنْتَ بِمُسْمِعٍ مَنْ فِي الْقُبُورِ ۔ الآية(فاطر:۲۲)۔
وفي صحیح البخاري: عن أنس - رضي الله عنه -، عن النبي - صلى الله عليه وسلم - قال: " العبد إذا وضع في قبره، وتولي وذهب أصحابه حتى إنه ليسمع قرع نعالهم ۔الحدیث اھ (۱/۱۷۱)۔
وفیه ٲیضا: أن ابن عمر - رضي الله عنهما - أخبره، قال: اطلع النبي - صلى الله عليه وسلم - على أهل القليب، فقال: «وجدتم ما وعد ربكم حقا؟» فقيل له: تدعو أمواتا؟ فقال: «ما أنتم بأسمع منهم، ولكن لا يجيبون» اھ (۱/۱۸۳) واللہ أعلم بالصواب!
انتقال کے بعد میاں بیوی میں سے ایک کا دوسرے کو دیکھنا ،غسل دینا یا غسل دینے کی وصیت کرنا
یونیکوڈ مردہ اور میت 0بحالتِ مجبوری میاں بیوی میں سے کسی ایک کے فوت ہوجانے کی صورت میں دوسرے کو غسل دینا ، دیکھنا،چھونا
یونیکوڈ مردہ اور میت 0بیماری کی نمازوں کا فدیہ دینے-مردے کے گھر میں آگ جلانے-اور قبر پر کتبہ لگانے کا حکم
یونیکوڈ مردہ اور میت 0