جنازہ لے جاتے وقت میت کا رُخ کس طرف ہونا چاہیے؟
میت (اگرکسی بالغ کی ہو )تو اس کو قبرستان لیجاتے وقت میت کا سرہانا آگے کی جانب ہونا چاہیے۔
ففی الفتاوى الهندية: وفي حالة المشي بالجنازة يقدم الرأس، كذا في المضمرات اھ(1/ 162)
انتقال کے بعد میاں بیوی میں سے ایک کا دوسرے کو دیکھنا ،غسل دینا یا غسل دینے کی وصیت کرنا
یونیکوڈ مردہ اور میت 0بحالتِ مجبوری میاں بیوی میں سے کسی ایک کے فوت ہوجانے کی صورت میں دوسرے کو غسل دینا ، دیکھنا،چھونا
یونیکوڈ مردہ اور میت 0بیماری کی نمازوں کا فدیہ دینے-مردے کے گھر میں آگ جلانے-اور قبر پر کتبہ لگانے کا حکم
یونیکوڈ مردہ اور میت 0