مردہ اور میت

میت کا چہرہ دیکھنے کا عمل

فتوی نمبر :
11197
| تاریخ :
2011-03-13
عبادات / جنائز / مردہ اور میت

میت کا چہرہ دیکھنے کا عمل

کیا حضرت محمد ﷺ کے زمانے میں میت کے چہرے کی عوامی زیارت ثابت ہے؟ اور حضرت محمدﷺ کے وصال کے بعد ان کا چہرہ کس کس نے دیکھا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مردے کا چہرہ دیکھنا جائز ہے اور خود آپ ﷺ کا چہرۂ انور وفات کے بعد صحابہ کرام نے دیکھا اور بوسہ بھی دیا ، مگر اس کے لئے ایسا اہتمام کرنا جیسا کہ فی زماننا رائج ہے کہ جنازہ سے قبل یا بعد چار پائی رکھ کر دور سے آنے والوں کا انتظار کیا جاتا ہے ، شرعاً ثابت نہیں، بلکہ محض ایک رسم ہے، جس کے اہتمام سے احتراز چاہیئے ۔

مأخَذُ الفَتوی

فی سنن الترمذي : عن القاسم بن محمد ، عن عائشة ، أن النبي صلى الله عليه و سلم قبل عثمان بن مظعون و هو ميت و هو يبكي ، أو قال : عيناه تذرفان . و في الباب عن ابن عباس ، و جابر ، و عائشة ، قالوا : إن أبا بكر قبل النبي صلى الله عليه و سلم و هو ميت اھ (2/ 305)-
و في مصنف ابن أبي شيبة : عن عبد الله البهي ، مولى آل الزبير ، أن أبا بكر جاء إلى النبي صلى الله عليه و سلم بعدما قبض ، و كشف عن وجهه ، فأكب عليه فقبله ، و قال : «بأبي أنت و أمي ما أطيب حياتك ، و أطيب ميتتك» اھ (3/ 57)-
و في الفقه الإسلامي و أدلته : و جاز تقبيل الميت تبركاً و مودة و احتراماً ؛ لأن رسول الله صلّى الله عليه و سلم قبَّل عثمان بن مظعون ، و قبل أبو بكر النبي بعد موته ، و إن أحب أهل الميت أن يروه لم يمنعوا ، لقول جابر لما قتل أبي جعلت أكشف الثوب عن وجهه و أبكي . (2/ 600)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
طارق حسین عاشق عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 11197کی تصدیق کریں
0     776
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عورت کی میت کو خوشبو لگانا

    یونیکوڈ   اسکین   مردہ اور میت 2
  • شوہر کا اپنی بیوی کے میت کو کندھا دینا

    یونیکوڈ   اسکین   مردہ اور میت 0
  • تین دن کے بعد تعزیت کے لیے جانا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مردہ اور میت 0
  • میت کو سرد خانہ میں رکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   مردہ اور میت 0
  • لاوارث لاش میں اسلام وکفر کے علامات کاتعین کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   مردہ اور میت 0
  • غیر مسلم سےمرنے کے بعد کیا کیاجائے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مردہ اور میت 0
  • میت کو سمندر میں ڈالنا

    یونیکوڈ   اسکین   مردہ اور میت 0
  • غیر محرم عورت کے جنازے کو کندھا دینا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 1
  • سماع موتیٰ کے بارے میں جمہور علماء کرام کا مؤقف

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 1
  • قبرستان جا کر مردوں کو سلام کرنا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • قبر پر سورہ بقرہ کے اوّل و آخر کی تلاوت والی روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • انتقال کے بعد میاں بیوی میں سے ایک کا دوسرے کو دیکھنا ،غسل دینا یا غسل دینے کی وصیت کرنا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • کیا حضورؐ قبر میں زندہ ہیں؟ اور فوت شدہ بزرگوں سے دعا کی درخواست کرنا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • بحالتِ مجبوری میاں بیوی میں سے کسی ایک کے فوت ہوجانے کی صورت میں دوسرے کو غسل دینا ، دیکھنا،چھونا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • میت کی چارپائی کے پاس قرآن کریم کی تلاوت کرنا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • قبر کے سامنے آکر اور ہاتھ اٹھا کر میت کے لیے دعا کرنا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 1
  • میت کا چہرہ دیکھنے کا عمل

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • جنازہ لے جاتے وقت میت کا رُخ کس طرف ہونا چاہیے؟

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • اگر بیوی فوت ہو جائےتو شوہر کو دیکھنا چھونا جائز ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • جنازے کو دیکھ کر اپنا کاروبار بند کرتے ہوۓ کھڑا ہونا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • بیماری کی نمازوں کا فدیہ دینے-مردے کے گھر میں آگ جلانے-اور قبر پر کتبہ لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • بیوی کے مرنے کے بعد شوہر کیلئے بیوی کو غسل دینے اور چہرہ دیکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • حائضہ اور جُنبی کا میت کو غسل دینا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • میت کو دو دفعہ غسل دینا- کفن پہ عہد نامہ لکھنا یا رکھنا- سگریٹ نوشی کا حکم

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • کیا قبر سے خوشبو کا آنا حقیقت ہے؟

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
Related Topics متعلقه موضوعات