مردہ اور میت

قبر کے سامنے آکر اور ہاتھ اٹھا کر میت کے لیے دعا کرنا

فتوی نمبر :
60151
| تاریخ :
2004-12-11
عبادات / جنائز / مردہ اور میت

قبر کے سامنے آکر اور ہاتھ اٹھا کر میت کے لیے دعا کرنا

کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی آدمی قبر کو سامنے رکھتے ہوئے میت کےلۓ دعا کرے تو اس صورت میں اس کے لۓ ہاتھ اُٹھانا دعا میں درست ہے یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

قبرستان میں دعا کرتے وقت ہاتھ اُٹھانا جائز ہے ، البتہ جہاں پر اہلِ قبر سے مانگنے کا وہم پیدا ہوتا ہو ،وہاں ہاتھ نہ اُٹھائے جائیں ، خصوصاً بزرگوں کے مزارات پر ، جبکہ قبرستان میں دعا کرنے کا بہتر اور مستحب طریقہ یہ ہے کہ قبر کی داہنی پائنتی کی طرف قبلہ کی جانب رخ کرکے دعا کرنی چاہۓ۔

مأخَذُ الفَتوی

فی صحیح مسلم : عن محمد بن قيس بن مخرمة بن المطلب أنه قال يوما ألا أحدثكم عنى وعن أمى قال فظننا أنه يريد أمه التى ولدته. قال قالت عائشة ألا أحدثكم عنى وعن رسول الله -صلى الله عليه وسلم-. قلنا بلى. قال قالت لما كانت ليلتى التى كان النبى -صلى الله عليه وسلم- فيها عندى (الی۔۔۔) ثم انطلقت على إثره حتى جاء البقيع فقام فأطال القيام ثم رفع يديه ثلاث مرات ثم انحرف فانحرفت الحدیث(1/313)۔
و فی فتح الباری : و فی حدیث ابن مسعود "رایت رسول اللہ -صلی اللہ علیه و سلم- فی قبر عبداللہ ذی النجادین" الحدیث و فیه فلما فرغ من دفنه استقبل القبلة رافعاً یدیه اھ(ج11کتاب الدعوات)۔
و فی فتح الباری : ان المندوبات قد تنقلب مکروھات اذا رفعت عن رتبتھا لان التیامن مستحب فی کل شیء ای من امور العبادات لکن لما خشی ابن مسعود ان یعتقدوا وجوبه اشار الی کراھته اھ (ج2ص338)۔
و فی رد المحتار : (قوله و يقول إلخ) قال في الفتح: و السنة زيارتها قائما ، و الدعاء عندها قائما ، كما «كان يفعله - صلى الله عليه و سلم - في الخروج إلى البقيع و يقول: السلام عليكم» إلخ . و في شرح اللباب للمنلا على القارئ : ثم من آداب الزيارة ما قالوا ، من أنه يأتي الزائر من قبل رجلي المتوفى لا من قبل رأسه لأنه أتعب لبصر الميت ، بخلاف الأول لأنه يكون مقابل بصره ، لكن هذا إذا أمكنه و إلا فقد ثبت «أنه - عليه الصلاة والسلام - قرأ أول سورة البقرة عند رأس ميت و آخرها عند رجليه» و من آدابها أن يسلم بلفظ : السلام عليكم على الصحيح ، لا عليكم السلام فإنه ورد : «السلام عليكم دار قوم مؤمنين ، و إنا - إن شاء الله - بكم لاحقون ، و نسأل الله لنا و لكم العافية» ثم يدعو قائما طويلا ، و إن جلس يجلس بعيدا أو قريبا بحسب مرتبته في حال حياته اھ(2/ 242)۔
و فی الفقه الاسلامی و ادلته : و الدعاء عندھا قائما کما کان یفعل رسول اللہ -صلی اللہ علیه و سلم- فی الخروج الی البقیع (الی قوله) و عند الدعاء یستقبل القبلة اھ(2/540،542)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60151کی تصدیق کریں
1     2145
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عورت کی میت کو خوشبو لگانا

    یونیکوڈ   اسکین   مردہ اور میت 2
  • شوہر کا اپنی بیوی کے میت کو کندھا دینا

    یونیکوڈ   اسکین   مردہ اور میت 0
  • تین دن کے بعد تعزیت کے لیے جانا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مردہ اور میت 0
  • میت کو سرد خانہ میں رکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   مردہ اور میت 0
  • لاوارث لاش میں اسلام وکفر کے علامات کاتعین کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   مردہ اور میت 0
  • غیر مسلم سےمرنے کے بعد کیا کیاجائے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مردہ اور میت 0
  • میت کو سمندر میں ڈالنا

    یونیکوڈ   اسکین   مردہ اور میت 0
  • غیر محرم عورت کے جنازے کو کندھا دینا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 1
  • سماع موتیٰ کے بارے میں جمہور علماء کرام کا مؤقف

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 1
  • قبرستان جا کر مردوں کو سلام کرنا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • قبر پر سورہ بقرہ کے اوّل و آخر کی تلاوت والی روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • انتقال کے بعد میاں بیوی میں سے ایک کا دوسرے کو دیکھنا ،غسل دینا یا غسل دینے کی وصیت کرنا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • کیا حضورؐ قبر میں زندہ ہیں؟ اور فوت شدہ بزرگوں سے دعا کی درخواست کرنا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • بحالتِ مجبوری میاں بیوی میں سے کسی ایک کے فوت ہوجانے کی صورت میں دوسرے کو غسل دینا ، دیکھنا،چھونا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • میت کی چارپائی کے پاس قرآن کریم کی تلاوت کرنا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • قبر کے سامنے آکر اور ہاتھ اٹھا کر میت کے لیے دعا کرنا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 1
  • میت کا چہرہ دیکھنے کا عمل

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • جنازہ لے جاتے وقت میت کا رُخ کس طرف ہونا چاہیے؟

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • اگر بیوی فوت ہو جائےتو شوہر کو دیکھنا چھونا جائز ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • جنازے کو دیکھ کر اپنا کاروبار بند کرتے ہوۓ کھڑا ہونا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • بیماری کی نمازوں کا فدیہ دینے-مردے کے گھر میں آگ جلانے-اور قبر پر کتبہ لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • بیوی کے مرنے کے بعد شوہر کیلئے بیوی کو غسل دینے اور چہرہ دیکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • حائضہ اور جُنبی کا میت کو غسل دینا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • میت کو دو دفعہ غسل دینا- کفن پہ عہد نامہ لکھنا یا رکھنا- سگریٹ نوشی کا حکم

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • کیا قبر سے خوشبو کا آنا حقیقت ہے؟

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
Related Topics متعلقه موضوعات