کیا میت کو سرد خانہ میں رکھا جا سکتا ہے؟
ورثاء کے پہنچنے اور ان کی حوالگی میں اگر تاخیر ہو تو بامرِ مجبوری میت کو خرابی سے بچانے کے لیے سرد خانے میں رکھنے کی گنجائش ہے، جبکہ بلا وجہ سر دخانے میں رکھنے سے تدفین میں تاخیر ہوتی ہے، جو شرعاً مکروہ ہے۔
ففی الدر المختار: يندب دفنه في جهة موته وتعجيله (2/ 239)
وفى حاشية ابن عابدين: (قوله وتعجيله) أي تعجيل جهازه عقب تحقق موته، ولذا كره تأخير صلاته ودفنه ليصلي عليه جمع عظيم بعد صلاة الجمعة اھ (2/ 239)
انتقال کے بعد میاں بیوی میں سے ایک کا دوسرے کو دیکھنا ،غسل دینا یا غسل دینے کی وصیت کرنا
یونیکوڈ مردہ اور میت 0بحالتِ مجبوری میاں بیوی میں سے کسی ایک کے فوت ہوجانے کی صورت میں دوسرے کو غسل دینا ، دیکھنا،چھونا
یونیکوڈ مردہ اور میت 0بیماری کی نمازوں کا فدیہ دینے-مردے کے گھر میں آگ جلانے-اور قبر پر کتبہ لگانے کا حکم
یونیکوڈ مردہ اور میت 0