اگر کسی کی بیوی مر جاتی ہے تو اس کا شوہر اس کی میت کو کاندھا دے سکتا ہے یا نہیں ؟
جی ہاں! دے سکتا ہے۔
كما فى وفی الدر المختار: (ويمنع زوجها من غسلها ومسها لا من النظر إليها على الأصح) منية اھ (2/ 198)
وفى اعلاء السنن: وفي الصحيحين أن عليا رضي الله عنه دفن فاطمة رضى الله عنها ليلا اھ (۸/ ۲۵۳)
انتقال کے بعد میاں بیوی میں سے ایک کا دوسرے کو دیکھنا ،غسل دینا یا غسل دینے کی وصیت کرنا
یونیکوڈ مردہ اور میت 0بحالتِ مجبوری میاں بیوی میں سے کسی ایک کے فوت ہوجانے کی صورت میں دوسرے کو غسل دینا ، دیکھنا،چھونا
یونیکوڈ مردہ اور میت 0بیماری کی نمازوں کا فدیہ دینے-مردے کے گھر میں آگ جلانے-اور قبر پر کتبہ لگانے کا حکم
یونیکوڈ مردہ اور میت 0