السلام علیکم! کفن کے لئے کاٹن کا ہونا ہی ضروری ہے؟ جو حضرات حج یا عمرہ پر جاتے ہیں، وہ تولیے کا احرام استعمال کرتے ہیں , واپسی پر وہ احرام کفن کے لئے محفوظ کر لیتے ہیں ، میرا سوال صرف یہ ہے کہ کیا تولیے کا کفن ہو سکتا ہے؟ جواب عنایت فرما کر عنداللہ ماجور ہوں۔
جی ہاں! اس قسم کے تولیے اور ہر اس کپڑے کا کفن جائز ہے ، جس کا بطور لباس پہننا جائز ہے۔
في الدر المختار : (و لا بأس في الكفن ببرود و كتان و في النساء بحرير و مزعفر و معصفر) لجوازه بكل ما يجوز لبسه حال الحياة و أحبه البياض أو ما كان يصلي فيه اھ (2/ 205)-
جنازے کے ساتھ چالیس قدم چلنے والی بات-نماز کے اندر زبان کو حرکت دیے بغیردل دل میں قراءت کرنا
یونیکوڈ تجہیز و تکفین 0زوجین میں سے کسی ایک کے انتقال کی صورت میں ، دوسرےکا اس کی میت کو دیکھنا ،چھونا یا دفنانا
یونیکوڈ تجہیز و تکفین 0انتقال کے بعد میاں بیوی کا ایک دوسرے کا منہ دیکھنے اور ایک دوسرے کو غسل دینے کا حکم
یونیکوڈ تجہیز و تکفین 1