کیا میت کو دفنانے کے فوراً بعد قبر پر اذان دینا صحیح ہے ؟ اگر ہاں تو برائے مہربانی قرآن و حدیث سے حوالہ دیجئے۔
میت کو دفنانے کے بعد قبر پر اذان کہنا آنحضرت ﷺ اور صحابہ و تابعین سے ثابت نہیں، اس لیے یہ بدعت ہے، لہٰذا اس سے احتراز لازم ہے ۔
كما في حاشية ابن عابدين: في الاقتصار على ما ذكر من الوارد إشارة إلى أنه لا يسن الأذان عند إدخال الميت في قبره كما هو المعتاد الآن، وقد صرح ابن حجر في فتاويه بأنه بدعة. وقال: ومن ظن أنه سنة قياسا على ندبهما للمولود إلحاقا لخاتمة الأمر بابتدائه فلم يصب. اهـ (2/ 235)
جنازے کے ساتھ چالیس قدم چلنے والی بات-نماز کے اندر زبان کو حرکت دیے بغیردل دل میں قراءت کرنا
یونیکوڈ تجہیز و تکفین 0زوجین میں سے کسی ایک کے انتقال کی صورت میں ، دوسرےکا اس کی میت کو دیکھنا ،چھونا یا دفنانا
یونیکوڈ تجہیز و تکفین 0انتقال کے بعد میاں بیوی کا ایک دوسرے کا منہ دیکھنے اور ایک دوسرے کو غسل دینے کا حکم
یونیکوڈ تجہیز و تکفین 1