کفن دینے کے بعد نمازِ جنازہ سے پہلے مردے کا چہرہ لوگوں کو دکھانا قبرستان میں جائز ہے یا نہیں ؟
میت کو دفن کرنے سے قبل اسکا چہرہ دیکھنا اگر چہ جائز ہے، مگر اس کو مستقل رسم و رواج بنانا اور اس کی وجہ سے تدفین میں تاخیر کرنا مناسب نہیں۔
کمافی سنن ابن ماجه : عن أنس بن مالك ، قال : لما قبض إبراهيم ابن النبي صلى الله عليه و سلم ، قال لهم النبي صلى الله عليه و سلم : " لا تدرجوه في أكفانه حتى أنظر إليه ، فأتاه ، فانكب عليه ، و بكى اھ (1/ 473)-
و فى الفتاوى الهندية : و لا بأس بأن يرفع ستر الميت ليرى وجهه و إنما يكره ذلك بعد الدفن كذا في القنية . (5/ 351)-
جنازے کے ساتھ چالیس قدم چلنے والی بات-نماز کے اندر زبان کو حرکت دیے بغیردل دل میں قراءت کرنا
یونیکوڈ تجہیز و تکفین 0زوجین میں سے کسی ایک کے انتقال کی صورت میں ، دوسرےکا اس کی میت کو دیکھنا ،چھونا یا دفنانا
یونیکوڈ تجہیز و تکفین 0انتقال کے بعد میاں بیوی کا ایک دوسرے کا منہ دیکھنے اور ایک دوسرے کو غسل دینے کا حکم
یونیکوڈ تجہیز و تکفین 1