ایصال ثواب

زندہ لوگوں کے ایصال ثواب کیلئے مسجد میں قرآن رکھوانا

فتوی نمبر :
98534
| تاریخ :
2026-08-17
عبادات / جنائز / ایصال ثواب

زندہ لوگوں کے ایصال ثواب کیلئے مسجد میں قرآن رکھوانا

کیا ثواب کے لیئے زندہ لوگوں کے نام سے مسجد میں قرآن رکھوا سکتے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ کسی زندہ شخص کی طرف سے مسجد میں قرآن کریم رکھوانا اور اس کے لیے ایصالِ ثواب کی نیت کرنا بلا شبہ جائز ہے اور ان شاء اللہ اس کا ثواب اسے پہنچے گا ،تاہم اگر قرآن کریم کا نسخہ مسجد کے لیے وقف کر دیا جائے تو چونکہ وہ نسخہ مسجد کی ملکیت بن جائے گا، لہٰذا ایسی صورت میں اسے واپس لینا جائز نہ ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

کما في حاشية ابن عابدين: صرح علماؤنا في باب الحج عن الغير بأن للإنسان أن يجعل ثواب عمله لغيره صلاة أو صوما أو صدقة أو غيرها كذا في الهداية، بل في زكاة التتارخانية عن المحيط: الأفضل لمن يتصدق نفلا أن ينوي لجميع المؤمنين والمؤمنات لأنها تصل إليهم ولا ينقص من أجره شيء.هو مذهب أهل السنة والجماعة۔(كتاب الصلاة،باب صلاة الجنازة[مطلب في زيارة القبور]،ج:2،ص:243،ط:ایچ-ایم-سعید)
و فی الھندیۃ: الأصل في هذا الباب أن الإنسان له أن يجعل ثواب عمله لغيره صلاة كان أو صوما أو صدقة أو غيرها۔(كتاب المناسك،الباب التاسع في الصيد،ج:1،ص:247،ط:مکتبۃ ماجدیۃ)
وفي الدر المختار مع تنوير الابصار: وفي الدرر وقف مصحفا على أهل مسجد للقراءة إن يحصون جاز وإن وقف على المسجد جاز ويقرأ فيه، ولا يكون محصورا على هذا المسجد وبه عرف حكم نقل كتب الأوقاف من محلها للانتفاع بها والفقهاء بذلك مبتلون فإن وقفها على مستحقي وقفه لم يجز نقلها۔(كتاب الوقف،مطلب في وقف المنقول قصدا،ج:4،ص:365،ط:ایچ-ایم-سعید)
وفي التاتارخاىية: وفي وقف الحسن بن زياد: إذا اشترى مصاحف وجعلها في المسجد الحرام او في غيره من المساجد وقفا مؤبدا لاهل ذلك المسجد، ولجيرانه ولمارة الطريق ولابن السبيل يقرءون فهو جائز في قول أبي يوسف. (كتاب الوقف،فصل 3،ج:8،ص:30،ط:مكتبة زكريا ديوبند)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
اسعدالزمان علی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 98534کی تصدیق کریں
0     73
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • دفن کے بعد قبر کے سرہانے سورہ بقرہ پڑہنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ایصال ثواب 0
  • تدفین کے بعد تلاوت قرآن کریم کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ایصال ثواب 0
  • خود کشی کرنے والے کیلئے ایصال ثواب کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ایصال ثواب 0
  • مسلمان کی ایصال ثواب کے لیے شمشان بھومی جانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ایصال ثواب 0
  • مرحوم کے لئے سوا لاکھ کا ختم کرانا

    یونیکوڈ   اسکین   ایصال ثواب 0
  • غسل د ینے سے قبل میت کے پاس بیٹھ کرقرآن کریم کی تلاوت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ایصال ثواب 0
  • کیا زندہ لوگوں کیلئے بھی ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 1
  • انتقال کے تیسرے دن ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی کرنااور کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 1
  • قبر کے پاس بیٹھ کر تلاوت کرنا -حفاظ کو مستقل تلاوت کے لیے مقرر کرنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • انتقال کے بعد تین دن تک خیرات کرنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • ایصالِ ثواب کے اعمال

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • مردے کا قبر میں ، عزیز و اقارب کے آنے کا منتظر رہنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • نفلی عبادات کا ثواب مرحومین کو بخشنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • مسلمان کا مشرک کے لیے ایصالِ ثواب کرنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • قبر پر ایصال ثواب کرنے والے کو مردے کا دیکھنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • مرحومین کے لۓ ایصالِ ثواب کا حکم اور شرعی طریقہ

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • قبرستان جا کر ، ایصالِ ثواب کے لیے سور ت پڑھنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • ایصال ثواب کرنے کا کوئی طریقہ مختص کرنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 1
  • کیا بیک وقت کسی چیز کا ثواب تمام زندہ و مردہ مسلمانوں کو پہنچایا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • ایصالِ ثواب کی نیت سے کھانا کھلانا زیادہ بہتر ہے یا مسجد ومدرسہ میں تعاون کرنا؟

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 1
  • میت کی مغفرت کے لئےدعا کا طریقہ - قبر میں اتارتے وقت اور مٹی ڈالتے وقت کی دعا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • ایصالِ ثواب کے لۓ اجتماعی قرآن خوانی اور اس پر اجرت یا کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • ایصالِ ثواب صرف مردوں کو کیا جا سکتا ہے یا زندہ لوگوں کو بھی؟

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • تدفین کے بعد سورۂ بقرہ کے اول آخر پڑھنے کی شرعی حیثیت-قرآن کریم کی تلاوت کیے بغیر صرف بوسہ لینا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • قبروں پر ہاتھ اُٹھاکر دعا کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
Related Topics متعلقه موضوعات