فتوی نمبر : 58117 کیا زندہ لوگوں کیلئے بھی ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟
عبادات / جنائز / ایصال ثواب
کیا زندہ لوگوں کیلئے بھی ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟
اگر والدہ حیات ہوں تو کیا والدہ کی نسبت سے قرآن پاک کی تلاوت کی جا سکتی ہے؟
الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً
جی ہاں جس طرح مرحومین کیلئے ایصال ثواب کرنا جائز ہے،اسی طرح زندہ لوگوں کیلئے بھی ایصال ثواب کرنے میں کوئی حرج نہیں ،ان ایصال ثواب کرسکتے ہیں۔واللہ اعلم
واللہ تعالی اعلم بالصواب دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه