ایصال ثواب

غسل د ینے سے قبل میت کے پاس بیٹھ کرقرآن کریم کی تلاوت کرنا

فتوی نمبر :
40214
| تاریخ :
2020-04-14
عبادات / جنائز / ایصال ثواب

غسل د ینے سے قبل میت کے پاس بیٹھ کرقرآن کریم کی تلاوت کرنا

فوت ہونے کے بعد میت کو اگر فوراً نہ دفنایا جاسکے او رکچھ وقت کیلئے رکھنا پڑے تو کیا میت کو بغیر غسل دیئے اس کے گرد بیٹھ کر قرآن پاک کی تلاوت کی جاسکتی ہے یا نہیں؟ اور اگر بیماری کی وجہ سے غسل نہ دیا جاسکے مثلاً اگر غسل دیا جائے تو میت کو ہلانے سے میت کے جسم سے کچھ مادے نکلنے کا اندیشہ ہو جیسا کہ Ascities یعنی پیٹ میں پانی بھرجانے کی بیماری میں اور صبح غسل دے کر فوراًدفنادیا جائے اس حوالے سے قرآن و حدیث کے مطابق رہنمائی فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

میت کو غسل دینے سے قبل میت کے پاس بیٹھ کر قرآن پاک کی تلاوت کرنا شرعاً مکروہ ہے،اس لئےاس سےاجتناب کرنا چاہئے ، البتہ جس جگہ میت رکھی ہوئی ہے اس کے علاوہ دوسری جگہ یا غسل کے بعد تلاوت قرآن کرنا بلا شبہ جائز درست ہے،اوار اگر کسی بیماری کی وجہ سے نجاست وغیرہ خارج ہوتی ہو اسے کسی کپڑے کے ذریعے صاف کردیا جائے تو غسل ہو جائے گا ،دوبارہ غسل لوٹانے کی ضرورت نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

فی در المختار: (وکرہ قراءۃ القرآن عندہ الیٰ تمام غسلہ)عبارۃ الزیلعی حتیٰ یغسل وعبارۃ النھر قبل غسلہ اھ(2/195)۔
فی الھندیۃ: ویکرہ قراءۃ القرآن عندہ حتیٰ یغسل کذٰا فی التبیین اھ (1/173)۔
فی الدر المختار: ولا یعاد غسلہ ولا وضوءہ بالخا رج منہ اھ(2/197). واللہ اعلم با الصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
غلام مصطفی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 40214کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • دفن کے بعد قبر کے سرہانے سورہ بقرہ پڑہنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ایصال ثواب 0
  • تدفین کے بعد تلاوت قرآن کریم کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ایصال ثواب 0
  • خود کشی کرنے والے کیلئے ایصال ثواب کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ایصال ثواب 0
  • مسلمان کی ایصال ثواب کے لیے شمشان بھومی جانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ایصال ثواب 0
  • مرحوم کے لئے سوا لاکھ کا ختم کرانا

    یونیکوڈ   اسکین   ایصال ثواب 0
  • غسل د ینے سے قبل میت کے پاس بیٹھ کرقرآن کریم کی تلاوت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ایصال ثواب 0
  • کیا زندہ لوگوں کیلئے بھی ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 1
  • انتقال کے تیسرے دن ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی کرنااور کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 1
  • قبر کے پاس بیٹھ کر تلاوت کرنا -حفاظ کو مستقل تلاوت کے لیے مقرر کرنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • ایصالِ ثواب کے اعمال

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • نفلی عبادات کا ثواب مرحومین کو بخشنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • مسلمان کا مشرک کے لیے ایصالِ ثواب کرنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • قبر پر ایصال ثواب کرنے والے کو مردے کا دیکھنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • ایصال ثواب کرنے کا کوئی طریقہ مختص کرنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 1
  • مرحومین کے لۓ ایصالِ ثواب کا حکم اور شرعی طریقہ

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • قبرستان جا کر ، ایصالِ ثواب کے لیے سور ت پڑھنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • کیا بیک وقت کسی چیز کا ثواب تمام زندہ و مردہ مسلمانوں کو پہنچایا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • مردے کا قبر میں ، عزیز و اقارب کے آنے کا منتظر رہنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • انتقال کے بعد تین دن تک خیرات کرنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • ایصالِ ثواب کی نیت سے کھانا کھلانا زیادہ بہتر ہے یا مسجد ومدرسہ میں تعاون کرنا؟

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 1
  • ایصالِ ثواب کے لۓ اجتماعی قرآن خوانی اور اس پر اجرت یا کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • ایصالِ ثواب صرف مردوں کو کیا جا سکتا ہے یا زندہ لوگوں کو بھی؟

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • تدفین کے بعد سورۂ بقرہ کے اول آخر پڑھنے کی شرعی حیثیت-قرآن کریم کی تلاوت کیے بغیر صرف بوسہ لینا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • قبروں پر ہاتھ اُٹھاکر دعا کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • میت کی مغفرت کے لئےدعا کا طریقہ - قبر میں اتارتے وقت اور مٹی ڈالتے وقت کی دعا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
Related Topics متعلقه موضوعات