السلام علیکم ! میزان کفالہ اور تکافل جائز ہے یا نہیں؟ جزاکم اللہ !
ہماری معلومات کے مطابق میزان بینک کے اکثر و بیشتر معاملات مستند مفتیانِ کرام پر مشتمل شریعہ ایڈوائزری بورڈ کی زیرِ نگرانی انجام پاتے ہیں لہٰذا مذکور بینک کی کفالہ اور تکافل سروسز لینا جائز ہیں، بشرطیکہ شریعہ بورڈ نے اس کی منظوری دے دی ہو۔