اسلامی بینکاری

المیزان میں انویسٹمنٹ کا حکم

فتوی نمبر :
89098
| تاریخ :
2025-11-24
جدید فقہی مسائل / بینکاری / اسلامی بینکاری

المیزان میں انویسٹمنٹ کا حکم

السلامُ علیکم! امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ میں (Al Meezan Investment) کے میوچل فنڈ (Mutuals Funds) اور اِنکم فنڈز (Income Funds) میں سرمایہ کاری پر غور کر رہا ہوں اور اس سلسلے میں ان فنڈز کی شریعت کے مطابق حیثیت کے بارے میں رہنمائی چاہتا ہوں۔ میری سرمایہ کاری کا فیصلہ مکمل شریعت کمپلائنس پر منحصر ہے، لہٰذا براہِ کرم درج ذیل نکات پر وضاحت عطا فرمائیں: کیا تمام میوچل فنڈز اور اِنکم فنڈز مکمل طور پر شریعت کے اصولوں کے مطابق منظم کیے جاتے ہیں؟ ان فنڈز کی مسلسل شریعت اسکریننگ اور مانیٹرنگ کا طریقۂ کار کیا ہے؟ آپ کی فراہم کردہ معلومات مجھے باخبر اور مطمئن فیصلہ کرنے میں مدد دیں گی۔ آپ کے تعاون کا بہت شکریہ۔ آپ کے جواب کا منتظر ہوں۔ مخلص فراز احمد۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ہماری معلومات کے مطابق ”میزان بینک”کے اکثر وبیشتر مالی معاملات مستند مفتیانِ کرام پر مشتمل شرعیہ ایڈوائزری بورڈ کی زیر نگرانی شرعی اصولوں کے مطابق انجام پاتے ہیں، اور چونکہ ” المیزان انوسٹمنٹ“ اور اس کے معاملات بھی مستند مفتیان کرام پر مشتمل شرعیہ بورڈ کی نگرانی میں انجام پاتے ہیں۔ لہذا سائل کے لیے اس کے میوچل فنڈ اور انکم فنڈ میں سرمایہ کاری کی گنجائش ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
بشیر احمد جمعہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 89098کی تصدیق کریں
0     257
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بینک سے قسطوں پر گاڑی لینے کی شرائط

    یونیکوڈ   اسکین   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے ساتھ ، ہر قسم کے مالی معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • خیبر بینک سےمتعلق سوال

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں انوسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 8
  • میزان بینک سے گھر تعمیر کرنے کیلئے قرض لینا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • بینک الفلاح اسلامک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • "فرسٹ پنجاب مضاربہ بینک" سے لون لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ سے حاصل شدہ منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • مروجہ اسلامی بینکوں سے قرضہ لینا - اشتراک کرنا - یا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے سیوئنگ اکاؤنٹ میں پیسے جمع کرنا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں انویسٹمنٹ اور منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • اسلامی بینکوں میں ملازمت اور ان سے قرض لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • اسلامی بینک کے ذریعہ منافع کمانا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھولنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • Ruling regarding savings accounts on Islamic Banks

    یونیکوڈ   انگلش   اسلامی بینکاری 0
  • Ruling on Meezan Banks car financing

    یونیکوڈ   انگلش   اسلامی بینکاری 0
  • مروجہ اسلامی بینکوں کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان میں پیسے رکھ کر منافع کمانا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • اسلامک بینک میں انویسٹمنٹ کرکے منافع لینا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • اسلامی بینک کے ذریعہ منافع کمانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • میزان بینک کے "ماہانہ آمدنی"پروگرام میں انویسٹ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
Related Topics متعلقه موضوعات