شیئرز کا کاروبار

کیا شئیرز کی ڈے ٹریڈنگ (DAY TRADING) جائزہے؟

فتوی نمبر :
86634
| تاریخ :
2025-09-25
جدید فقہی مسائل / جدید معاشیات / شیئرز کا کاروبار

کیا شئیرز کی ڈے ٹریڈنگ (DAY TRADING) جائزہے؟

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ڈے ٹریڈنگ (Day Trading) حلال ہے یا حرام؟یعنی اگر میں کسی کمپنی کے شیئرز ایک ہی دن میں خرید کر بیچ دوں، تو کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟ براہِ کرم وضاحت کے ساتھ رہنمائی فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ہماری معلومات کی حد تک فی الوقت شئیرز مارکیٹ میں اس وقت ٹی پلس ون(1+T) یعنی کاروباری ایک دن کے بعد خریدار کو اس کے شئیرز پر قبضہ ملنے کا قانون ہے ، اس لیے شئیرز خریدنے کے بعد قبضہ سے پہلے اسی دن اسے آگے فروخت کرنا(DAY TRADING) جائز نہ ہوگی۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الصحیح للبخاری: سمعت ابن عباس یقول: اما الذی نھی عنه النبیﷺ فھو الطعام ان یباع حتی یقبض قال ابن عباس: ولااحسب کل شیئ الا مثله اھ
وفی حاشیته للشیخ السھارنفوری: تحت(قوله ولااحسب کل شیئ الا مثله) ای لااظن کل شئ الا مثل الطعام فی انه لایجوز للمشتری ان یبیعه، حتی یقبضه من البائع الذی اشتری منه اھ (باب بیع الطعام قبل ان یقبض ج:1 ص: 286 ناشر: المکتبة المظہریة)
وفی المبسوط للسرخسی: (ومنها) أن يكون مقدور التسليم عند العقد، فإن كان معجوز التسليم عنده لا ينعقد، وإن كان مملوكا له اھ (فصل فی الشرط الذی یرجع الی المعقود علیه ج:5 ص: 147 ناشر: مطبعة شركة المطبوعات العلمية بمصر)
وفی رد المحتار تحت: (قوله وبيع ما ليس في ملكه) فيه أنه يشمل بيع ملك الغير لوكالة أو بدونها مع أن الأول صحيح نافذ والثاني صحيح موقوف. وقد يجاب بأن المراد بيع ما سيملكه قبل ملكه له ثم رأيته كذلك في الفتح في أول فصل بيع الفضولي، وذكر أن سبب النهي في الحديث ذلك (قوله لبطلان بيع المعدوم) إذ من شرط المعقود عليه: أن يكون موجودا مالا متقوما مملوكا في نفسه، وأن يكون ملك البائع فيما ببيعه لنفسه، وأن يكون مقدور التسليم منح اھ (باب البیع الفاسد ج:5 ص:83 ناشر: الحلبی)
وفي فقه البيوع: اما البيوع الفورية فالطريق المتبع فيها في البورصات ان عند عقد البيع يسجل في كمبيوتر البورصة ما يثبت هذا البيع وتكون البورصة ضامنة لاداء واجبات البائع والمشتري (الى قوله) ان الذي يجري عليه العمل في سوق الاسهم التقليدية ان المشتري بعد عقد شراء الاسهم ربما يبيع الاسهم المشتراة الى شخص ثالث قبل موعد التسليم (DELIVERY)فهل يعتبر ذلك بيعا قبل القبض (الى قوله) والحاصل من هذه الدراسة ان من اشترى سهما فانه لا يجوز له شرعا ان يبيعه قبل التسليم الفعلي اھ (باب البيوع الفورية للاسهم ج 1 ص 388 ناشر مكتبة معارف القران)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد کامران صادق عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 86634کی تصدیق کریں
0     59
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • فیوچر ٹریڈنگ (مستقبل کے سودوں)کا حکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • کیا شئیر کے خرید وفروخت میں سود کے خلاف آواز اٹھانا ضروری ہے ؟

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • شئیرز ملکیت میں آنےسے پہلے فروخت کرنا

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 1
  • کمپنیوں کے شیئرز اور مالِ حرام کا حکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • شئیر ز کے کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 1
  • شئیرز سے کمائے ہوئے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • بروکر کے لئےشیئرز کی خرید و فروخت کی پیشکش کرنا

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج میں شیئرز کا کاروبار اور اس سے ملنے والے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • شیئرز کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 3
  • شیئرز (حصص)کی خرید وفروخت کا حکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج میں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج میں شیئرز کی خرید وفروخت کا حکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • بینک اور دیگر کمپنیوں کے شیئرز خریدنا

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • اسٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی خریدوفروخت اور کاروبار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • اسٹاک مارکیٹ سے شیئرز کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • کسی کمپنی کے شیئرز خریدنے کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • اسٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی خرید و فروخت

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے شیئرز کی خرید وفروخت کاحکم اور اس کی شرائط

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 1
  • حلال مصنوعات تیار کرنے والی کمپنی کے شیئرز خریدنے کا حکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • شیئرز کی خرید و فروخت میں (اسٹاک بروکر) کو استعمال کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج میں ’’مری بریوزی‘‘ کے شیئرز کا کاروبار کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • شیئرز کی خرید و فروخت سے متعلق حکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • شئیرز کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • کسی کمپنی کے شیئرز خریدنے کے متعلق تفصیلی فتوی

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • کمپنی کے شیئرز خریدنے کاحکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
Related Topics متعلقه موضوعات