میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ سے حاصل ہونے والی رقم حلال ہے یا حرام؟
ہماری معلومات کے مطابق میزان بینک کے معاملات مستند مفتیان کرام پر مشتمل شریعہ بورڈ کی زیر نگرانی انجام پاتے ہیں ،لہذا میزان بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوا کر اس پر ماہانہ یا سالانہ منافع حاصل کرنے کی شرعا گنجائش ہے۔