سنت رسول ﷺ

شاہ زل نام رکھنا کیساہے

فتوی نمبر :
83283
| تاریخ :
2025-06-04
آداب / آداب زندگی / سنت رسول ﷺ

شاہ زل نام رکھنا کیساہے

”شازل“ نام رکھنا کیسا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

تلاش بسیار کے باوجود لفظ ”شازل“ (زا کے ساتھ) لغت کی کتابوں میں نہیں مل سکا، البتہ” شاذل“ (ذال کے نیچے زیر کے ساتھ) لغت میں موجود ہے، اور یہ نام حضرت مکحول رحمہ اللہ کے آباؤ اجداد میں بھی پایا جاتا ہے، تاہم اس لفظ ”شاذل“ کا کوئی واضح معنی لغت میں نہیں مل سکا، بلکہ بعض اہل لغت نے اس کو مہمل (بے معنی) قرار دیا ہے، اس بنا پر یہ نام رکھنا مناسب نہیں، لہذا بہتر یہ ہے کہ بچے کا نام انبیاء کرام علیہم السلام، یا صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے ناموں میں سے کسی نام پر رکھا جائے، یا کوئی اچھا اور بامعنی نام رکھا جائے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی سنن أبی داؤد: حدثنا عمرو بن عون (إلی قولہ) عن أبی الدرداء قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم إنکم تدعون یوم القیامۃ بأسماءکم وأسماء آباءکم فأحسنوا أسماءکم، الحدیث(باب فی تغییر الاسماء، ج 2، ص 328، ط: امدادیۃ)۔
وفی الفتاوی الھندیۃ: وفي الفتاوى التسمية باسم لم يذكره الله تعالى في عباده ولا ذكره رسول الله صلى الله عليه وسلم و لا استعمله المسلمون تكلموا فيه والأولى أن لايفعل، كذا في المحيط الخ(الباب الثانی والعشرون فی تسمیۃ الأولاد الخ، ج 5، ص 362، ط: ماجدیۃ)۔
وفی تاج العروس من جواهر القاموس: ش ذ ل: شَاذِلٌ ، كصَاحِبٍ ، أَهْمَلَهُ الجَوْهَرِيِّ ، وصاحِبَ اللِّسانِ ، وقالَ الصَّاغَانِيُّ : هو عَلَمٌ ، والذَّالُ مُعْجَمَةٌ(29/ 254)۔
وفی تاريخ دمشق: وشَهْرَانُ ، هكذا في النَّسَخِ ، والصَّوَابُ : سَهْرَابُ بْنُ شَاذِلٍ ، كما في التَّبْصِيرِ ، مِنْ أَجْدادِ مَكْحُولٍ ، (60/ 203)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
قمچی بیک ساقی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 83283کی تصدیق کریں
0     157
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • اسلام اور سائنس کے مطابق صبح نہار منہ پانی پینا

    یونیکوڈ   اسکین   سنت رسول ﷺ 0
  • سواری وغیرہ پر بیٹھ کر گھر سے نکلنے اور داخل ہونے میں سنت طریقہ کیا ہے

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   سنت رسول ﷺ 0
  • گناہ کی وجہ سے تکبیر اولی کا چھوٹ جانا

    یونیکوڈ   اسکین   سنت رسول ﷺ 0
  • جمائی آتے وقت کونسا ہاتھ منہ پر رکھا جاۓ

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 3
  • سنت کے مطابق بال رکھنے کا مقدار

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • مہمان کو رخصت کرتے وقت ’’خدا حافظ‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • سر پرٹوپی پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 3
  • تعزیت کا سنت طریقہ

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • ’’سنت‘‘ سے مراد

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • ’’ایک سنت کو زندہ کرنے پر سو شہیدوں کا ثواب ملتا ہے‘‘ اس حدیث کا درست مطلب

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 2
  • زیرِ ناف بالوں کی صفائی کا طریقہ اور حدود

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 2
  • سرمہ لگانا مستقل سنت ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 1
  • استاد کی بدعا کو ہر ناکامی کی وجہ سمجھنا

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • داڑھی کانٹے پر اگر بیوی شوہر کی تعریف کرے تو کیا وہ کافر ہو جاتی ہے ؟

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • نام کے علاوہ کوئی کنیت رکھنا

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • کیا ہمیشہ سب چھوٹوں کو بڑوں کو سلام کرنا چاہیے؟

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • زیر ناف بال صاف کرنے کا طریقہ اور حدود

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • سنت کا لغوی واصطلاحی معنی اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • نبیﷺ کی پسندیدہ عطر کونسی تھی؟

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • کیا داڑھی رکھنا تمام نبیوں کی سنت ہے؟

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • عمامہ کی شرعی حیثیت اور اس کا مسنون مقداراور رنگ کا بیان

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • داڑھی رکھنے اور کاٹنے سے متعلق حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • داڑھی رکھنے کی شرعی حد کیا ہے؟

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 1
  • فتنہ کے زما نہ میں نیک عمل پر پچاس صحابہ کرام کے بقدر ثواب ملنے پر اعتراض کا جواب

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • شاہ زل نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
Related Topics متعلقه موضوعات