سنت رسول ﷺ

کیا داڑھی رکھنا تمام نبیوں کی سنت ہے؟

فتوی نمبر :
35543
| تاریخ :
آداب / آداب زندگی / سنت رسول ﷺ

کیا داڑھی رکھنا تمام نبیوں کی سنت ہے؟

داڑھی رکھنا تمام نبیوں کی سنت ہے، یہ حدیث حوالے کے ساتھ چاہیئے ۔جزاک اللہ!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

داڑھی رکھنا واجب اور فرض عملی ہے اور تمام انبیاء کرام کا مشترکہ طریقہ اور سنت ہے ،صحیح احادیث مبارکہ میں اس کے رکھنے کا حکم دیا گیا اور اس کو مسلمانوں اور کفار جیسے مشرکین، مجوس وغیرہ کے درمیان فرق قرار دیا گیا ہے، اس سلسلہ میں بطور نمونہ چند احادیث مبارکہ درج کی جارہی ہیں، ملاحظہ ہوں!

مأخَذُ الفَتوی

كما في مشكاة المصابيح : وعن عائشة قالت قال رسول الله عشر من الفطرة قص الشارب و اعفاء اللحية و السواك و استنشاق الماء وقص الأظفار وغسل البراجم و نتف الابط وحلق العانة وانتقاص الماء يعنى الاستنجاء (44/1)
و في مرقاة المفاتيح : تحت قوله ( عشر من الفطرة) أى عشر خصال من سنة الانبياء الذين امرنا ان نقتدي بهم (90/2)
وفيها ايضا: وعن ابن عمر رضي الله تعالى عنهما قال قال رسول الله خالفوا المشركين أي فإنهم يقصون اللحى ويتركون الشوارب حتى تطول كما فسره بقوله أوفروا أي أكثروا اللحى بكسر اللام وحكي عنهما وبالقصر جمع لحية بالكسر ما ينبت على الخدين والذقن ذكره السيوطي والمعنى اتركوا اللحى كثيرا بحالها ولا تتعرضوا لها واتركوها لتكثر ا(13/ 166)
وفي السنن للترمذى: حدثنا الحسن بن علي الخلال حدثنا عبد الله بن نمير عن عبيد الله بن عمر عن نافع عن ابن عمر قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم أحفوا الشوارب وأعفوا اللحى قال أبو عيسى هذا حديث صحيح (5/ 92)
وفي سنن ابی داؤد : قال رسول الله عشر من الفطرة قص الشارب و اعفاء اللحية و السواك والاستنشاق بالماء وقص الاظفار الخ وفى حاشيتها تحت قوله ( عشر من الفطرة الخ) قال الخطابي فسر اكثر العلماء الفطرة في هذا الحديث بالسنة و تاويله ان هذا الخصال من سنن الانبياء الذي أمرنا ان نقتدى بهم ( 19/1)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 35543کی تصدیق کریں
0     1032
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • اسلام اور سائنس کے مطابق صبح نہار منہ پانی پینا

    یونیکوڈ   اسکین   سنت رسول ﷺ 0
  • سواری وغیرہ پر بیٹھ کر گھر سے نکلنے اور داخل ہونے میں سنت طریقہ کیا ہے

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   سنت رسول ﷺ 0
  • گناہ کی وجہ سے تکبیر اولی کا چھوٹ جانا

    یونیکوڈ   اسکین   سنت رسول ﷺ 0
  • جمائی آتے وقت کونسا ہاتھ منہ پر رکھا جاۓ

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 3
  • سنت کے مطابق بال رکھنے کا مقدار

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • مہمان کو رخصت کرتے وقت ’’خدا حافظ‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • سر پرٹوپی پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 3
  • تعزیت کا سنت طریقہ

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • ’’سنت‘‘ سے مراد

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • ’’ایک سنت کو زندہ کرنے پر سو شہیدوں کا ثواب ملتا ہے‘‘ اس حدیث کا درست مطلب

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 2
  • زیرِ ناف بالوں کی صفائی کا طریقہ اور حدود

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 2
  • سرمہ لگانا مستقل سنت ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 1
  • استاد کی بدعا کو ہر ناکامی کی وجہ سمجھنا

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • داڑھی کانٹے پر اگر بیوی شوہر کی تعریف کرے تو کیا وہ کافر ہو جاتی ہے ؟

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • نام کے علاوہ کوئی کنیت رکھنا

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • کیا ہمیشہ سب چھوٹوں کو بڑوں کو سلام کرنا چاہیے؟

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • زیر ناف بال صاف کرنے کا طریقہ اور حدود

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • سنت کا لغوی واصطلاحی معنی اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • نبیﷺ کی پسندیدہ عطر کونسی تھی؟

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • کیا داڑھی رکھنا تمام نبیوں کی سنت ہے؟

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • عمامہ کی شرعی حیثیت اور اس کا مسنون مقداراور رنگ کا بیان

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • داڑھی رکھنے اور کاٹنے سے متعلق حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • داڑھی رکھنے کی شرعی حد کیا ہے؟

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 1
  • فتنہ کے زما نہ میں نیک عمل پر پچاس صحابہ کرام کے بقدر ثواب ملنے پر اعتراض کا جواب

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • شاہ زل نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
Related Topics متعلقه موضوعات