(+92) 0317 1118263

سنت رسول ﷺ

جمائی آتے وقت کونسا ہاتھ منہ پر رکھا جاۓ

فتوی نمبر :
59844
| تاریخ :
2013-02-02

جمائی آتے وقت کونسا ہاتھ منہ پر رکھا جاۓ

حضرت مفتی صاحب! راہ چلتے اگر زید کو جمائی آئے تو کس طرح روکے یعنی کون سا ہاتھ رکھے منہ پر؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر کوئی عذر نہ ہو تو بایاں ہاتھ منہ پر رکھے۔

مأخَذُ الفَتوی

وفی حاشية ابن عابدين: ثم في المجتبى: يغطي فاه بيمينه، وقيل بيمينه في القيام وفي غيره بيساره اهـ. (1/ 645)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 59844کی تصدیق کریں
1     223
متعلقه فتاوی
( view all )
اسلام اور سائنس کے مطابق صبح نہار منہ پانی پینا 26613 679 سواری وغیرہ پر بیٹھ کر گھر سے نکلنے اور داخل ہونے میں سنت طریقہ کیا ہے 31765 625 گناہ کی وجہ سے تکبیر اولی کا چھوٹ جانا 22044 440 نبی پاک ﷺ کا قرآن پاک کی تلاوت کا عام معمول کتنا تھا؟ 36225 510 تعزیت کا سنت طریقہ 59039 331 استاد کی بدعا کو ہر ناکامی کی وجہ سمجھنا/اصلاح 60431 326 سر پرٹوپی پہننے کا حکم 51217 412 سنت کے مطابق بال رکھنے کا مقدار 58086 476 ’’سنت‘‘ سے مراد 10267 369 مہمان کو رخصت کرتے وقت ’’خدا حافظ‘‘ کہنے کا حکم 60138 303 جمائی آتے وقت کونسا ہاتھ منہ پر رکھا جاۓ 59844 223 ’’ایک سنت کو زندہ کرنے پر سو شہیدوں کا ثواب ملتا ہے‘‘ اس حدیث کا درست مطلب 60220 1065 زیرِناف بالوں کی صفائی کے دوران اپنی شرمگاہ پر نظر پڑنا 3115 114 زیرِ ناف بال کاٹنے کی شرعی حدود 3181 130 زیرِ ناف بالوں کی صفائی کا طریقہ اور حدود 143 227 سرمہ لگانا مستقل سنت ہے یا نہیں؟ 65187 148 داڑھی کانٹے پر اگر بیوی شوہر کی تعریف کرے تو کیا وہ کافر ہو جاتی ہے ؟ 27443 124