سنت رسول ﷺ

کیا ہمیشہ سب چھوٹوں کو بڑوں کو سلام کرنا چاہیے؟

فتوی نمبر :
13848
| تاریخ :
آداب / آداب زندگی / سنت رسول ﷺ

کیا ہمیشہ سب چھوٹوں کو بڑوں کو سلام کرنا چاہیے؟

سلام کس کو کرنا چاہیے، پہلے بڑے کو چھوٹوں پر یا جو باہر سے آئے اس کو یا جو راہ سے چل رہا ہوں بیٹھے ہوئے پر یا بس سب چھوٹوں کو بڑوں کو سلام کرنا چاہیے، جس کے اکثر رواج ہے کہ گھر میں بڑے سلام نہیں کرتے چھوٹے ہی ان کو سلام کرتے ہیں یا اپنے سے عہدے میں چھوٹے کو بڑوں کو سلام کرنا چاہیے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سلام کرنے میں چھوٹے بڑے جان پہچان والے اور راہ چلتے یا بیٹھے ہوئے کی کوئی تحدید نہیں، البتہ سلام کرنے میں پہل کون کرے گا ؟ اس کے کچھ آداب ہیں وہ یہ ہےکہ باہر سے آنے والا موجود لوگوں کو ، سوار چلنے والے کو، اور چلنے والا بیٹھے ہوئے کو اسی طرح تھوڑے لوگ زیادہ کو ابتداء بالسلام کریں یہ جو رواج ہو گیا ہے کہ چھوٹا ہی بڑے کو سلام کرے خلاف سنت و شریعت ہے کیونکہ خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم چھوٹے بچوں تک کو سلام فرماتے تھے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في مشكاة المصابيح: وعن أنس قال: إن رسول الله صلى الله عليه وسلم مر على غلمان فسلم عليهم متفق عليه اھ (3/ 1316)
وفيها ایضا: وعنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «يسلم الراكب على الماشي والماشي على القاعد والقليل على الكثير» متفق عليه اھ (3/ 1316)
و في حاشية ابن عابدين (رد المحتار): قال في التتارخانية ويسلم الذي يأتيك من خلفك ويسلم الماشي على القاعد والراكب على الماشي، والصغير على الكبير، وإذا التقيا فأفضلهما يسبقهما، فإن سلما معا يرد كل واحد وقال الحسن: يبتدئ الأقل بالأكثر اهـ. (6/ 416) والله اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
رحمت اللہ دولت عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 13848کی تصدیق کریں
0     202
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • اسلام اور سائنس کے مطابق صبح نہار منہ پانی پینا

    یونیکوڈ   اسکین   سنت رسول ﷺ 0
  • سواری وغیرہ پر بیٹھ کر گھر سے نکلنے اور داخل ہونے میں سنت طریقہ کیا ہے

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   سنت رسول ﷺ 0
  • گناہ کی وجہ سے تکبیر اولی کا چھوٹ جانا

    یونیکوڈ   اسکین   سنت رسول ﷺ 0
  • جمائی آتے وقت کونسا ہاتھ منہ پر رکھا جاۓ

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 3
  • سنت کے مطابق بال رکھنے کا مقدار

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • مہمان کو رخصت کرتے وقت ’’خدا حافظ‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • سر پرٹوپی پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 3
  • تعزیت کا سنت طریقہ

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • ’’سنت‘‘ سے مراد

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • ’’ایک سنت کو زندہ کرنے پر سو شہیدوں کا ثواب ملتا ہے‘‘ اس حدیث کا درست مطلب

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 2
  • زیرِ ناف بالوں کی صفائی کا طریقہ اور حدود

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 2
  • سرمہ لگانا مستقل سنت ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 1
  • استاد کی بدعا کو ہر ناکامی کی وجہ سمجھنا

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • داڑھی کانٹے پر اگر بیوی شوہر کی تعریف کرے تو کیا وہ کافر ہو جاتی ہے ؟

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • نام کے علاوہ کوئی کنیت رکھنا

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • کیا ہمیشہ سب چھوٹوں کو بڑوں کو سلام کرنا چاہیے؟

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • زیر ناف بال صاف کرنے کا طریقہ اور حدود

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • سنت کا لغوی واصطلاحی معنی اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • نبیﷺ کی پسندیدہ عطر کونسی تھی؟

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • کیا داڑھی رکھنا تمام نبیوں کی سنت ہے؟

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • عمامہ کی شرعی حیثیت اور اس کا مسنون مقداراور رنگ کا بیان

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • داڑھی رکھنے اور کاٹنے سے متعلق حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • داڑھی رکھنے کی شرعی حد کیا ہے؟

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 1
  • فتنہ کے زما نہ میں نیک عمل پر پچاس صحابہ کرام کے بقدر ثواب ملنے پر اعتراض کا جواب

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • شاہ زل نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
Related Topics متعلقه موضوعات