سنت رسول ﷺ

گناہ کی وجہ سے تکبیر اولی کا چھوٹ جانا

فتوی نمبر :
22044
| تاریخ :
آداب / آداب زندگی / سنت رسول ﷺ

گناہ کی وجہ سے تکبیر اولی کا چھوٹ جانا

جناب میری تکبیر اولیٰ اکثر رِہ جاتی ہے، میں کوشش بھی کرتاہوں پھر بھی کیا ایسا کوئی گناہ ہے جس کے سرزد ہوجانے سے تکبیر اولیٰ رِ ہ جاتی ہو؟ میں نے سنا تھا، تصحیح فرمادیں، جزاک اللہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ہر گناہ کا اثر اور نتیجہ خیر کے عمل سے دور کرنا ہے اس لئے ممکن ہے کہ کسی گناہ کی وجہ سے سائل کی تکبیر اولیٰ چھوٹ جاتی ہو اس لئے سائل کو توبہ واستغفار کا اہتمام کرنا چاہئے تاہم کسی مخصوص گناہ کے بارے میں ایسی بات نظر سے نہیں گزری جس کا مخصوص اثر یہ ہو کہ اس کی وجہ سے تکبیر اولیٰ فوت ہوجاتی ہو۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی شعب الإیمان للبیھقی: عن عبد اللہ بن المبارک یقول: من تھاون بأدب عوقب بحرمان السنن ومن تھاون بالسنن عوقب بحرمان الفرائض ومن تھاون بالفرائض عوقب بحرمان المعرفۃ۔ اھ (ج٤، ص٥٥٩) واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سلیم اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 22044کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • اسلام اور سائنس کے مطابق صبح نہار منہ پانی پینا

    یونیکوڈ   اسکین   سنت رسول ﷺ 0
  • سواری وغیرہ پر بیٹھ کر گھر سے نکلنے اور داخل ہونے میں سنت طریقہ کیا ہے

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   سنت رسول ﷺ 0
  • گناہ کی وجہ سے تکبیر اولی کا چھوٹ جانا

    یونیکوڈ   اسکین   سنت رسول ﷺ 0
  • جمائی آتے وقت کونسا ہاتھ منہ پر رکھا جاۓ

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 3
  • سنت کے مطابق بال رکھنے کا مقدار

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • مہمان کو رخصت کرتے وقت ’’خدا حافظ‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • سر پرٹوپی پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 3
  • تعزیت کا سنت طریقہ

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • ’’سنت‘‘ سے مراد

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • ’’ایک سنت کو زندہ کرنے پر سو شہیدوں کا ثواب ملتا ہے‘‘ اس حدیث کا درست مطلب

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 2
  • زیرِ ناف بالوں کی صفائی کا طریقہ اور حدود

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 2
  • سرمہ لگانا مستقل سنت ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 1
  • استاد کی بدعا کو ہر ناکامی کی وجہ سمجھنا

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • داڑھی کانٹے پر اگر بیوی شوہر کی تعریف کرے تو کیا وہ کافر ہو جاتی ہے ؟

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • نام کے علاوہ کوئی کنیت رکھنا

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • کیا ہمیشہ سب چھوٹوں کو بڑوں کو سلام کرنا چاہیے؟

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • زیر ناف بال صاف کرنے کا طریقہ اور حدود

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • سنت کا لغوی واصطلاحی معنی اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • نبیﷺ کی پسندیدہ عطر کونسی تھی؟

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • کیا داڑھی رکھنا تمام نبیوں کی سنت ہے؟

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • عمامہ کی شرعی حیثیت اور اس کا مسنون مقداراور رنگ کا بیان

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • داڑھی رکھنے اور کاٹنے سے متعلق حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • داڑھی رکھنے کی شرعی حد کیا ہے؟

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 1
  • فتنہ کے زما نہ میں نیک عمل پر پچاس صحابہ کرام کے بقدر ثواب ملنے پر اعتراض کا جواب

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • شاہ زل نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
Related Topics متعلقه موضوعات