قرض

غیر ملکی کرنسی, ملکی کرنسی کے عوض, ادھار میں زیادہ قیمت لگا کر بیچنا

فتوی نمبر :
80274
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / مالی معاوضات / قرض

غیر ملکی کرنسی, ملکی کرنسی کے عوض, ادھار میں زیادہ قیمت لگا کر بیچنا

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام و مفتیانِ عظام مندرجہ ذیل صورت کے بارے میں کہ مسمیٰ زید، بکر کو 100 ڈالر جن کا موجودہ ریٹ روپوں میں 85 ہے، اس شرط کے ساتھ ایک سال کی مدت کے لئے دیتا ہے کہ ایک سال بعد بکر اس کو 120 روپے پاکستانی کے حساب سے ادا کرےگا اور 100 ڈالر بکر کو دید یتا ہے۔ کیا مذکور صورت شرعاً جائز ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! اس طرح موجودہ قیمت کے مقابلہ زیادہ قیمت کے عوض دو مختلف ممالک کی کرنسیوں کو بیچنا اور پھر مقررہ وقت پر اس کی طے شدہ قیمت وصول کرنا جائز اور درست ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في تكملة فتح الملهم: وأما العملة الأجنبية من الأوراق فھی جنس آخر فيجوز مبادلتها بالتفاضل فيجوز بيع ثلاث ربيات پاکستانیه بريال واحد سعودی اھ (۱/ ۵۹۰) ۔
وفي بحوث: ولا خلاف في جواز التفاضل عند اختلاف الجنسين وليس للفضل الجائز حد مقدر شرعا اگ (۱/ ۱۶۶)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شیراز علی نواز عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 80274کی تصدیق کریں
0     949
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حرام آمدنی والے سے قرض لینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرض 4
  • حقوق العباد میں کوتاہی کی تلافی کیسے ممکن ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   قرض 0
  • کیاشہادت کی وجہ سے قرض بھی معاف ہوجاتاہے؟

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ریال میں دیا ہوا قرض کس کرنسی میں واپس کرنا ہوگا؟

    یونیکوڈ   قرض 0
  • مقروض شخص کا کاروبار میں پیسہ لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • میت پر قرض کا دعوی کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • میزان بینک سے ہوم فائنانس اسکیم کا حصہ بننا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   قرض 1
  • ایزی پیسہ سے قرض لینے کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 3
  • بچت کمیٹی کی ادائیگی کی تاخیر پر جرمانہ کی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ریال میں دیا ہوا قرض پاکستانی کرنسی میں واپس کرنے کے مطالبہ کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ایزی پیسہ لون کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 1
  • چائنیز کرنسی میں قرض دیکر پاکستانی کرنسی سے وصول کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • قرض کی ادائیگی تک دکان کا کرایہ مانگنا

    یونیکوڈ   انگلش   قرض 0
  • قرض کی ادائیگی کو دوسرے ملک کی کرنسی سے مشروط کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • قرض کی مدت پوری ہونے پر, قرضخواہ کا مقروض کے کاروبار میں, خود کو شریک سمجھ کر نفع کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • مروجہ کرنسی کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • کریڈٹ کارڈ پر واجب الادا قرض نہ لوٹانے کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • When returning Dirhams obtained, on a later date, What is the rate applicable to repay??

    یونیکوڈ   انگلش   قرض 0
  • قرض کی واپسی کو کسی اور چیز کے ساتھ معلق کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • اولاد باپ کو انکی زندگی میں جو کچھ بھی دے اگر قرض کی تصریح نہ ہو تو اس کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • پراویڈنٹ فنڈ کی مد میں قرض لے کراضافہ کے ساتھ لوٹانا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ریال کو پاکستانی کرنسی میں تبدیل کر کے قرض دینے کے بعد مقروض سے ریال کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • قرض معاف کرنے کے بعد اس کا تقاضہ کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   قرض 0
  • ساس سسر کا بہو سے حق مہر میں دیا گیا سونا لے کر فروخت کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • عمرہ کمیٹی کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
Related Topics متعلقه موضوعات