کیا میزان بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوا کر اس میں پیسے رکھ کر منافع کما سکتے ہیں؟ اور کیا حاصل کردہ منافع جائز ہے؟
ہماری معلومات کے مطابق میزان بینک فی الحال مستند مفتیان کرام پر مشتمل شریعہ بورڈ کے زیر نگرانی اپنے تمام مالی معاملات سرانجام دے رہا ہے ، لہذا میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ میں رقم رکھواکر اس پر ماہانہ یا سالانہ منافع حاصل کرنا درست ہے ۔