نماز جنازہ

چوریا ڈاکواگر مارا جائے تو کیا اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟

فتوی نمبر :
741
| تاریخ :
2004-12-15
عبادات / جنائز / نماز جنازہ

چوریا ڈاکواگر مارا جائے تو کیا اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟

السلام علیکم!
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں آج کل ڈاکہ مارنا ایک فن کی صورت اختیار کرگیا ہےجو کہ نوجوانوں کی بے روزگاری کی وجہ سے ہے۔مثال کے طور پر کوئی فرد موبائل یا بائیک یا دوکان لوٹ کر یا گھر میں ڈاکہ ڈال کر فرار ہوتا ہے اور پولیس یا مالک کی فائرنگ سے ہلاک ہوجاتا ہے تو کیا اس کی نماز جنازہ ہوگی؟یا باغی شمار ہوگا۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ڈاکہ کسی بھی غرض غرض سے ڈالا جائے بہر حال ناجائز اور حرام ہے ، اور اگر ایسا شخص اس قسم کے کسی حادثے میں ہلاک ہو جائے تو تنبیہا اس پر نماز جنارہ پڑہنے سے خواص اور مقتداء لوگوں کو چاہیے کہ احتراز کریں ۔

مأخَذُ الفَتوی

في الدر المختار: وهي (الجنازة ) فرض على كل مسلم مات خلا أربعه بغاة وقطاع الطريق فلا يغسلوا ولا يصلى عليهم إذا قتلوا في الحرب ولو بعده صلى عليھم لأنه حد أو قصاص وكذا أهل عصبة ومكابر في مصر ليلا بسلاح وخناق غير مرة - ( ٢/٢١٠)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد نعیم اسلم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 741کی تصدیق کریں
0     13
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نماز جنازہ کے بعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا کرنا ثابت نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • غائبانہ نماز جنازہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 1
  • خودکشی کرنے والے کا نماز جنازہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • کیا سڑک پر نماز جنازہ ادا ہوجاتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 2
  • جنازہ پڑھانے کا حقدار کون ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 2
  • بچہ ماں کے پیٹ میں مرجائے اس کی نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • ایک مسلمان پر کتنی بار نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • نماز جنازہ کے بعد دعا نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز جنازہ 0
  • حضور ﷺ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • دوران نماز جنازہ اگر کوئی گرجائے تو باقی لوگوں کو نماز توڑدینی چاہئے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • عورتوں کے مردوں کے ساتھ ملکرنمازجنازہ اداکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • رمضان یا جمعہ کو یا جس کے جنازہ میں ستر سے زائد لوگ شرکت کریں اسکی بخشش ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • مسجد میں نمازِ جنازہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ کے بعد دعا سے متعلق ایک حدیث سے غلط استدلال اور اس کا جواب

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 2
  • شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • غائبانہ نمازِ جنازہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • اسقاط شدہ چھوٹے بچے پر نمازِ جنازہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کا نمازِ جنازہ پڑھانے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ میں بچے اور بچی کیلئے دعا کے الفاظ کا حدیث سے ثبوت

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 1
  • امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک غائبانہ نمازِ جنازہ

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • جنازہ کی صفوں سے اور بے وضو قرآن کو چھونے سےمتعلق

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ سے قبل نمازِ جنازہ کی نیت کے الفاظ زور سے بولنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ میں صفوں کا طاق عدد رکھنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات