(+92) 0317 1118263

نماز جنازہ

جنازہ پڑھانے کا حقدار کون ہے؟

فتوی نمبر :
48149
| تاریخ :
2021-11-16

جنازہ پڑھانے کا حقدار کون ہے؟

نماز جنازہ امام پڑھائے یا ولی ، یا امام کو ولی سے اجازت لینی چاہئے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

میت کا ولی اگر ورع و تقویٰ، علم و فضل میں محلے کے امام سے افضل نہ ہو تو ایسی صورت میں محلے کے امام کو نماز جنازہ پڑھانے کا زیادہ حق حاصل ہے، لیکن اس کا یہ حق چونکہ استحبابی ہے، اس لیے اگر وہ ولی کی اجازت سے نماز پڑھائے تو زیادہ بہتر ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الدر المختار: (ويقدم في الصلاة عليه السلطان) إن حضر (أو نائبه) وهو أمير المصر (ثم القاضي) ثم صاحب الشرطثم خليفته ثم خليفة القاضي (ثم إمام الحي) فيه إيهام، وذلك أن تقديم الولاة واجب، وتقديم إمام الحي مندوب فقط بشرط أن يكون أفضل من الولي، وإلا فالولي أولى كما في المجتبى وشرح المجمع للمصنف. وفي الدراية: إمام المسجد الجامع أولى من إمام الحي: أي مسجد محلته نهر (ثم الولي) بترتيب عصوبة الإنكاح إلا الأب اھ (2/ 220)
وفى تبيين الحقائق: (السلطان أحق بصلاته) نص عليه أبو حنيفة بقوله الخليفة أولى إن حضر فإن لم يحضر فإمام المصر، وهو سلطانها؛ لأنه في معنى الخليفة وبعده القاضي وبعده صاحب الشرطة وبعده خليفة الوالي وبعده خليفة القاضي وبعد هؤلاء إمام الحي فإن لم يحضروا فالأقرب من ذوي قرابته، وذكر في الأصل أن إمام الحي أولى بها، وقال أبو يوسف: ولي الميت أولى بها؛ لأن هذا حكم تعلق بالولاية كالإنكاح. وجه الأول ما روي أن الحسين بن علي لما مات الحسن قدم سعيد بن العاص فقال لولا السنة لما قدمتك، وكان سعيد واليا في المدينة يومئذ هكذا ذكره في اللباب؛ ولأن في التقدم عليه استخفافا به، وتعظيمه واجب شرعا، وما ذكره في الأصل محمول على ما إذا لم يحضر السلطان، ولا من يقوم مقامه. (1/ 238)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد طہ ریاض عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 48149کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
نماز جنازہ کے بعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا کرنا ثابت نہیں 8435 521 غائبانہ نماز جنازہ کی شرعی حیثیت 18421 595 خودکشی کرنے والے کا نماز جنازہ ادا کرنا 8486 317 کیا سڑک پر نماز جنازہ ادا ہوجاتی ہے ؟ 14267 324 مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنا 9780 397 ایک مسلمان پر کتنی بار نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے؟ 20422 344 نماز جنازہ کے بعد دعا نہیں 3052 344 جنازہ پڑھانے کا حقدار کون ہے؟ 48149 304 دوران نماز جنازہ اگر کوئی گرجائے تو باقی لوگوں کو نماز توڑدینی چاہئے ؟ 10855 333 بچہ ماں کے پیٹ میں مرجائے اس کی نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟ 49866 323 عورتوں کے مردوں کے ساتھ ملکرنمازجنازہ اداکرنا 33246 464 رمضان یا جمعہ کو یا جس کے جنازہ میں ستر سے زائد لوگ شرکت کریں اسکی بخشش ہونا 23994 340 حضور ﷺ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟ 21615 1176 اسقاط شدہ چھوٹے بچے پر نمازِ جنازہ پڑھنا 47663 97 شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم 11898 480 نمازِ جنازہ کے بعد دعا سے متعلق ایک حدیث سے غلط استدلال اور اس کا جواب 60834 2076 شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم 12100 393 غائبانہ نمازِ جنازہ کی شرعی حیثیت 59022 609 ’’ حضورؐ کا جنازہ پہلے اللہ نے پڑھایا، پھر فرشتوں نے‘‘ کا عقیدہ رکھنا 22384 416 قائداعظم کی نمازِ جنازہ کس نے پڑھائی؟ 11129 2467 نمازِ جنازہ سے قبل نمازِ جنازہ کی نیت کے الفاظ زور سے بولنا 59047 653 شیعہ کا نمازِ جنازہ پڑھانے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم 38253 1340 جنازہ کی صفوں سے اور بے وضو قرآن کو چھونے سےمتعلق 59036 315 نمازِ جنازہ میں صفوں کا طاق عدد رکھنا 59100 633 مسجد میں نمازِ جنازہ پڑھانا 59011 468