(+92) 0317 1118263

نماز جنازہ

نمازِ جنازہ سے قبل نمازِ جنازہ کی نیت کے الفاظ زور سے بولنا

فتوی نمبر :
59047
| تاریخ :
2010-02-20

نمازِ جنازہ سے قبل نمازِ جنازہ کی نیت کے الفاظ زور سے بولنا

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام و مفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جنازہ تیار ہے ، صفیں کھڑی ہیں ، امام صاحب یا اور کوئی آدمی جہراً لوگوں کو مخاطب کر کے نیت بلند آواز سے بطورِ تعلیم کرتا ہے، لوگ اس نیت کو سن کر اپنی اپنی نیت کر لیتے ہیں، آیا یہ جائز ہے یا نہیں؟ قرآن و سنت اور فقہ حنفی سے جواب عنایت فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگرچہ نیت کی تعلیم دینے میں شرعاً کوئی حرج نہیں، بوقتِ ضرورت مذکور طریقہ اپنایا جا سکتا ہے، مگر اسے جنازہ کا حصہ سمجھنا اور نہ بتانے پر معترض ہونا درست نہیں، اس لیے کبھی کبھار اسے ترک بھی کر دیا جائے، تاکہ اسے جنازہ کا رُکن نہ سمجھا جائے۔

مأخَذُ الفَتوی

وفی الدر المختار: (النية) بالإجماع (وهي الإرادة) (إلی قوله) (والمعتبر فيها عمل القلب اللازم للإرادة) فلا عبرة للذكر باللسان إن خالف القلب لأنه كلام لا نية إلا إذا عجز عن إحضاره لهموم أصابته فيكفيه اللسان مجتبى (وهو) أي عمل القلب (أن يعلم) عند الإرادة (بداهة) بلا تأمل (أي صلاة يصلي) فلو لم يعلم إلا بتأمل لم يجز.(والتلفظ) عند الإرادة (بها مستحب) هو المختار اھ(1/ 415) واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 59047کی تصدیق کریں
0     654
متعلقه فتاوی
( view all )
نماز جنازہ کے بعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا کرنا ثابت نہیں 8435 521 غائبانہ نماز جنازہ کی شرعی حیثیت 18421 595 خودکشی کرنے والے کا نماز جنازہ ادا کرنا 8486 317 کیا سڑک پر نماز جنازہ ادا ہوجاتی ہے ؟ 14267 324 مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنا 9780 398 ایک مسلمان پر کتنی بار نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے؟ 20422 345 نماز جنازہ کے بعد دعا نہیں 3052 344 جنازہ پڑھانے کا حقدار کون ہے؟ 48149 304 دوران نماز جنازہ اگر کوئی گرجائے تو باقی لوگوں کو نماز توڑدینی چاہئے ؟ 10855 334 بچہ ماں کے پیٹ میں مرجائے اس کی نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟ 49866 323 عورتوں کے مردوں کے ساتھ ملکرنمازجنازہ اداکرنا 33246 464 رمضان یا جمعہ کو یا جس کے جنازہ میں ستر سے زائد لوگ شرکت کریں اسکی بخشش ہونا 23994 340 حضور ﷺ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟ 21615 1176 اسقاط شدہ چھوٹے بچے پر نمازِ جنازہ پڑھنا 47663 97 شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم 11898 480 نمازِ جنازہ کے بعد دعا سے متعلق ایک حدیث سے غلط استدلال اور اس کا جواب 60834 2076 شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم 12100 393 غائبانہ نمازِ جنازہ کی شرعی حیثیت 59022 610 ’’ حضورؐ کا جنازہ پہلے اللہ نے پڑھایا، پھر فرشتوں نے‘‘ کا عقیدہ رکھنا 22384 416 قائداعظم کی نمازِ جنازہ کس نے پڑھائی؟ 11129 2468 نمازِ جنازہ سے قبل نمازِ جنازہ کی نیت کے الفاظ زور سے بولنا 59047 654 شیعہ کا نمازِ جنازہ پڑھانے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم 38253 1340 جنازہ کی صفوں سے اور بے وضو قرآن کو چھونے سےمتعلق 59036 315 نمازِ جنازہ میں صفوں کا طاق عدد رکھنا 59100 634 مسجد میں نمازِ جنازہ پڑھانا 59011 468