(+92) 0317 1118263

نماز جنازہ

حضور ﷺ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟

فتوی نمبر :
21615
| تاریخ :

حضور ﷺ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟

کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان اس مسئلہ کے بارے میں کہ (۱)۔ حضورﷺ کی نماز جنازہ فرداً فرداً پڑھی گئی یا مجتمعاً؟ (۲)۔ حضورﷺ کی نماز کس صحابی نے پڑھائی؟ اس کا نام تحریر کریں۔شکریہ!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

آپ علیہ الصلاۃ والسلام پر نماز جنازہ پڑھنے کی یہ صورت تھی کہ فرداً فرداً اور چند ٹولیوں کی صورت میں حجرہ مبارکہ میں داخل ہوتے اور آپ پر درود و سلام پڑھ کر باہر آجاتے اور پھر دوسرے داخل ہوتے۔ جماعت نماز جنازہ ادا نہیں کی گئی اور انہیں یہی تعلیماتِ نبوی تھیں۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی البداية والنهاية: عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ.قَالَ: لَمَّا مَاتَ رَسُولُ اللَّهِ -صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أُدخل الرِّجَالُ فَصَلَّوْا عَلَيْهِ بِغَيْرِ إِمَامٍ أَرْسَالًا حتَّى فَرَغُوا، ثُمَّ أُدْخِلَ النِّسَاءُ فَصَلَّيْنَ عَلَيْهِ، ثُمَّ أُدْخِلَ الصِّبْيَانُ فَصَلَّوْا عَلَيْهِ، ثُمَّ أُدْخِلَ الْعَبِيدُ فَصَلَّوْا عَلَيْهِ أَرْسَالًا، لم يأمهم عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وسلَّم أحد (إلی قولہ) قَالَ الْوَاقِدِيُّ: حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: وَجَدْتُ كِتَابًا بِخَطِّ أَبِي، فِيهِ أَنَّهُ لَمَّا كفِّن رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَوُضِعَ عَلَى سَرِيرِهِ، دَخَلَ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، وَمَعَهُمَا نَفَرٌ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ بِقَدْرِ مَا يَسَعُ الْبَيْتُ.فَقَالَا: السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبيّ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ، وسلَّم الْمُهَاجِرُونَ وَالْأَنْصَارُ كَمَا سلَّم أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ ثُمَّ صُفُّوا صُفُوفًا لَا يَؤُمُّهُمْ أَحَدٌ.(إلی قولہ) وَهَذَا الصَّنِيعُ، وَهُوَ صَلَاتُهُمْ عَلَيْهِ فُرَادَى لَمْ يَؤُمَّهُمْ أَحَدٌ عَلَيْهِ أَمْرٌ مُجْمَعٌ عَلَيْهِ لَا خِلَافَ فِيهِ۔(5/286،285)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
اشفاق عبد الحمید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 21615کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
نماز جنازہ کے بعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا کرنا ثابت نہیں 8435 558 غائبانہ نماز جنازہ کی شرعی حیثیت 18421 612 خودکشی کرنے والے کا نماز جنازہ ادا کرنا 8486 335 کیا سڑک پر نماز جنازہ ادا ہوجاتی ہے ؟ 14267 336 مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنا 9780 416 ایک مسلمان پر کتنی بار نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے؟ 20422 362 نماز جنازہ کے بعد دعا نہیں 3052 366 جنازہ پڑھانے کا حقدار کون ہے؟ 48149 332 دوران نماز جنازہ اگر کوئی گرجائے تو باقی لوگوں کو نماز توڑدینی چاہئے ؟ 10855 349 بچہ ماں کے پیٹ میں مرجائے اس کی نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟ 49866 342 عورتوں کے مردوں کے ساتھ ملکرنمازجنازہ اداکرنا 33246 475 رمضان یا جمعہ کو یا جس کے جنازہ میں ستر سے زائد لوگ شرکت کریں اسکی بخشش ہونا 23994 350 حضور ﷺ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟ 21615 1266 اسقاط شدہ چھوٹے بچے پر نمازِ جنازہ پڑھنا 47663 103 شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم 11898 492 نمازِ جنازہ کے بعد دعا سے متعلق ایک حدیث سے غلط استدلال اور اس کا جواب 60834 2206 شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم 12100 408 غائبانہ نمازِ جنازہ کی شرعی حیثیت 59022 620 ’’ حضورؐ کا جنازہ پہلے اللہ نے پڑھایا، پھر فرشتوں نے‘‘ کا عقیدہ رکھنا 22384 432 قائداعظم کی نمازِ جنازہ کس نے پڑھائی؟ 11129 2496 نمازِ جنازہ سے قبل نمازِ جنازہ کی نیت کے الفاظ زور سے بولنا 59047 666 شیعہ کا نمازِ جنازہ پڑھانے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم 38253 1369 جنازہ کی صفوں سے اور بے وضو قرآن کو چھونے سےمتعلق 59036 320 نمازِ جنازہ میں صفوں کا طاق عدد رکھنا 59100 674 مسجد میں نمازِ جنازہ پڑھانا 59011 480