(+92) 0317 1118263

نماز جنازہ

شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم

فتوی نمبر :
12100
| تاریخ :
2020-10-26

شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم

مفتی صاحب! کیا شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتاہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگرچہ اس طرح انجانے میں شیعہ یا کسی دوسرے غیر مسلم کا جنازہ پڑھ لینا موجب کفر نہیں، اور نہ ہی اس سے نکاح ٹوٹتاہے، تاہم سائل کو چاہیے کہ آئندہ کیلیے اس قسم کی کوتاہی سے مکمل احتراز کرے۔

مأخَذُ الفَتوی

قال اللہ تعالی: ﴿مَا كَانَ لِلنَّبِيِّ وَالَّذِينَ آمَنُوا أَنْ يَسْتَغْفِرُوا لِلْمُشْرِكِينَ وَلَوْ كَانُوا أُولِي قُرْبَى مِنْ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمْ أَنَّهُمْ أَصْحَابُ الْجَحِيمِ﴾ ۔ (التوبة: ۱۱۳)۔
وفي روح المعاني في تفسیر الآلوسي: (ولا تصل علی ٲحد منھم مات ٲبدا) ٳشارة ٳلی ٲھانتھم بعد الموت (ٳلی قوله)والمراد من الصلاة المنھي عنھا صلاة المیت المعروفة، وھي متضمنة للدعاء والاستغفار والاستشفاع له اھ (۶/۱۵۴)۔
وفی البحر: (قوله وشرطها اسلام المیت وطهارته) فلا تصح علی الکافر للایة ولاتصل علیٰ احد منهم مات الخ (۲/۱۷۹) واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد منور صفدر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 12100کی تصدیق کریں
0     408
متعلقه فتاوی
( view all )
نماز جنازہ کے بعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا کرنا ثابت نہیں 8435 558 غائبانہ نماز جنازہ کی شرعی حیثیت 18421 612 خودکشی کرنے والے کا نماز جنازہ ادا کرنا 8486 335 کیا سڑک پر نماز جنازہ ادا ہوجاتی ہے ؟ 14267 336 مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنا 9780 416 ایک مسلمان پر کتنی بار نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے؟ 20422 362 نماز جنازہ کے بعد دعا نہیں 3052 366 جنازہ پڑھانے کا حقدار کون ہے؟ 48149 332 دوران نماز جنازہ اگر کوئی گرجائے تو باقی لوگوں کو نماز توڑدینی چاہئے ؟ 10855 349 بچہ ماں کے پیٹ میں مرجائے اس کی نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟ 49866 340 عورتوں کے مردوں کے ساتھ ملکرنمازجنازہ اداکرنا 33246 475 رمضان یا جمعہ کو یا جس کے جنازہ میں ستر سے زائد لوگ شرکت کریں اسکی بخشش ہونا 23994 350 حضور ﷺ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟ 21615 1265 اسقاط شدہ چھوٹے بچے پر نمازِ جنازہ پڑھنا 47663 103 شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم 11898 492 نمازِ جنازہ کے بعد دعا سے متعلق ایک حدیث سے غلط استدلال اور اس کا جواب 60834 2206 شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم 12100 408 غائبانہ نمازِ جنازہ کی شرعی حیثیت 59022 620 ’’ حضورؐ کا جنازہ پہلے اللہ نے پڑھایا، پھر فرشتوں نے‘‘ کا عقیدہ رکھنا 22384 432 قائداعظم کی نمازِ جنازہ کس نے پڑھائی؟ 11129 2496 نمازِ جنازہ سے قبل نمازِ جنازہ کی نیت کے الفاظ زور سے بولنا 59047 666 شیعہ کا نمازِ جنازہ پڑھانے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم 38253 1369 جنازہ کی صفوں سے اور بے وضو قرآن کو چھونے سےمتعلق 59036 320 نمازِ جنازہ میں صفوں کا طاق عدد رکھنا 59100 674 مسجد میں نمازِ جنازہ پڑھانا 59011 480