نماز جنازہ

مسجد میں نمازِ جنازہ پڑھنے کا حکم

فتوی نمبر :
34533
| تاریخ :
2018-05-20
عبادات / جنائز / نماز جنازہ

مسجد میں نمازِ جنازہ پڑھنے کا حکم

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! مسجد کے اندر نمازِ جنازہ پڑھنا جائز ہے کیا؟ کہ جب صرف میت مسجد سے باہر ہو ،نیز جب مسجد کے علاوہ قریب قریب کوئی جگہ ہو،جہاں لوگ جنازے پڑھتے ہوں؟ اگر جگہ نہ ہو تو کتنی مسافت کا اعتبار ہو گا؟ تیز دھوپ یا بارش کی صورت میں بھی شرعی حکم واضح کریں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جب مسجد کے قریب مستقل جنازہ گاہ موجود ہو تو ایسی صورت میں بلا عذر مسجد میں نماز جنازہ پڑھنا مکروہ ہے، خواہ میت مسجد کے اندر رکھی جائے یا مسجد سے باہر ، اس لۓ اہل علاقہ کو چاہیۓ کہ جنازگاہ میں ہی نماز جنازہ پڑھنے کا اہتمام کریں، البتہ بارش یا کسی اور عذر شرعی کی وجہ سے مسجد میں مذکور طریقے کے مطابق نماز جنازہ پڑھنے کی گنجائش ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی حاشية ابن عابدين : إنما تكره في المسجد بلا عذر ، فإن كان فلا اھ (2/ 226)۔
و فی الفتاوى الهندية : و صلاة الجنازة في المسجد الذي تقام فيه الجماعة مكروهة سواء كان الميت و القوم في المسجد أو كان الميت خارج المسجد و القوم في المسجد أو كان الإمام مع بعض القوم خارج المسجد و القوم الباقي في المسجد أو الميت في المسجد و الإمام و القوم خارج المسجد هو المختار ، كذا في الخلاصة . و لا تكره بعذر المطر و نحوه ، هكذا في الكافي ، تكره في الشارع و أراضي الناس ، كذا في المضمرات أما المسجد الذي بني لأجل صلاة الجنازة فلا تكره فيه ، كذا في التبيين اھ (1/ 165)۔
و فی الدر المختار : (و اختلف في الخارجة) عن المسجد وحده أو مع بعض القوم (و المختار الكراهة) مطلقا خلاصة ، (إلی قوله) و هو الموافق لإطلاق حديث أبي داود «من صلى على ميت في المسجد فلا صلاة له» اھ (2/ 225)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سراج احمد فضل عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 34533کی تصدیق کریں
0     1246
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نماز جنازہ کے بعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا کرنا ثابت نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • غائبانہ نماز جنازہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 1
  • خودکشی کرنے والے کا نماز جنازہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • کیا سڑک پر نماز جنازہ ادا ہوجاتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 2
  • جنازہ پڑھانے کا حقدار کون ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 2
  • بچہ ماں کے پیٹ میں مرجائے اس کی نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • ایک مسلمان پر کتنی بار نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • نماز جنازہ کے بعد دعا نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز جنازہ 0
  • حضور ﷺ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • دوران نماز جنازہ اگر کوئی گرجائے تو باقی لوگوں کو نماز توڑدینی چاہئے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • عورتوں کے مردوں کے ساتھ ملکرنمازجنازہ اداکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • رمضان یا جمعہ کو یا جس کے جنازہ میں ستر سے زائد لوگ شرکت کریں اسکی بخشش ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • مسجد میں نمازِ جنازہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ کے بعد دعا سے متعلق ایک حدیث سے غلط استدلال اور اس کا جواب

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 2
  • غائبانہ نمازِ جنازہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • اسقاط شدہ چھوٹے بچے پر نمازِ جنازہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کا نمازِ جنازہ پڑھانے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ میں بچے اور بچی کیلئے دعا کے الفاظ کا حدیث سے ثبوت

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 1
  • نمازِ جنازہ سے قبل نمازِ جنازہ کی نیت کے الفاظ زور سے بولنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک غائبانہ نمازِ جنازہ

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • جنازہ کی صفوں سے اور بے وضو قرآن کو چھونے سےمتعلق

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ میں صفوں کا طاق عدد رکھنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات