(+92) 0317 1118263

نماز جنازہ

قائداعظم کی نمازِ جنازہ کس نے پڑھائی؟

فتوی نمبر :
11129
| تاریخ :
0000-00-00

قائداعظم کی نمازِ جنازہ کس نے پڑھائی؟

محترم مفتی صاحب! السلام علیکم! کیا قائد اعظم محمد علی جناح آغاخانی خواجہ شیعہ تھے؟ بعد میں تبدیل ہوکر اثنا عشریہ شیعہ ہوگئے، ہم معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ کیا یہ آخری دم تک شیعہ ہی رہے یا اہلِ سنت والجماعت میں داخل ہوگئے تھے، اور ان کی نمازِ جنازہ کس نے پڑھائی؟ صحیح کیا ہے؟ وضاحت فرمادیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مسٹر جناح ایک شیعہ قبیلے کے آدمی ہیں، شیعوں کے بعض فرقے تو اسلام میں داخل سمجھے جاتے ہیں، مگر گمراہ قرار دیئے جاتے ہیں اور بعض فرقے اسلام سے خارج ہیں، وہ صرف مسلمانوں کے فرقوں میں داخل ہونے کی وجہ سے مسلمان سمجھے جاتے ہیں، درحقیقت مسلمانوں کے نزدیک ان کا اسلام معتبر نہیں، مسٹر جناح کے تحقیقی عقائد ہمیں معلوم نہیں، اس لیے ان کے متعلق صحیح مذہبی حکم ہم نہیں دے سکتے کہ وہ ان میں سے کس میں داخل ہیں۔ (ماخوز از کفایت المفتی ج۹ ص۴۰۱)
جب کہ ان کی نمازِ جنازہ شیخ الاسلام حضرت مولانا شبیر احمد عثمانیؒ نے پڑھائی تھی، اس لیے بعض حضرات کا خیال یہ ہے کہ صحیح العقیدہ سنّی مسلمان ہوگئے تھے۔ واللہ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد علی طیب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 11129کی تصدیق کریں
0     2468
متعلقه فتاوی
( view all )
نماز جنازہ کے بعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا کرنا ثابت نہیں 8435 521 غائبانہ نماز جنازہ کی شرعی حیثیت 18421 595 خودکشی کرنے والے کا نماز جنازہ ادا کرنا 8486 317 کیا سڑک پر نماز جنازہ ادا ہوجاتی ہے ؟ 14267 324 مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنا 9780 397 ایک مسلمان پر کتنی بار نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے؟ 20422 344 نماز جنازہ کے بعد دعا نہیں 3052 344 جنازہ پڑھانے کا حقدار کون ہے؟ 48149 304 دوران نماز جنازہ اگر کوئی گرجائے تو باقی لوگوں کو نماز توڑدینی چاہئے ؟ 10855 333 بچہ ماں کے پیٹ میں مرجائے اس کی نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟ 49866 323 عورتوں کے مردوں کے ساتھ ملکرنمازجنازہ اداکرنا 33246 464 رمضان یا جمعہ کو یا جس کے جنازہ میں ستر سے زائد لوگ شرکت کریں اسکی بخشش ہونا 23994 340 حضور ﷺ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟ 21615 1176 اسقاط شدہ چھوٹے بچے پر نمازِ جنازہ پڑھنا 47663 97 شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم 11898 480 نمازِ جنازہ کے بعد دعا سے متعلق ایک حدیث سے غلط استدلال اور اس کا جواب 60834 2076 شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم 12100 393 غائبانہ نمازِ جنازہ کی شرعی حیثیت 59022 609 ’’ حضورؐ کا جنازہ پہلے اللہ نے پڑھایا، پھر فرشتوں نے‘‘ کا عقیدہ رکھنا 22384 416 قائداعظم کی نمازِ جنازہ کس نے پڑھائی؟ 11129 2468 نمازِ جنازہ سے قبل نمازِ جنازہ کی نیت کے الفاظ زور سے بولنا 59047 653 شیعہ کا نمازِ جنازہ پڑھانے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم 38253 1340 جنازہ کی صفوں سے اور بے وضو قرآن کو چھونے سےمتعلق 59036 315 نمازِ جنازہ میں صفوں کا طاق عدد رکھنا 59100 633 مسجد میں نمازِ جنازہ پڑھانا 59011 468