میزان بینک میں کاروباری منافع اکاؤنٹ جو کہ کارپوریٹ اکاؤنٹ ہے، یہ اکاؤنٹ کھولنا اور اس پر منافع لینا جائز ہے؟
ہماری معلومات کے مطابق " میزان بینک"فی الحال مستند مفتیان کرام پر مشتمل شریعہ بورڈ کی نگرانی میں اپنے مالی معاملات اسلامی اصولوں کے مطابق سر انجام دے رہا ہے، لہذا میزان بینک میں مذکور اکاؤنٹ کھلوانے کی گنجائش ہے۔