میزان بینک سے اسلامی مضاربہ کا منافع لینا جائز ہے ؟ یہ سود نہیں ہے ؟
ہماری معلومات کے مطابق " میزان بینک"فی الحال مستند مفتیان کرام پر مشتمل شریعہ بورڈ کی نگرانی میں اپنے مالی معاملات انجام دے رہا ہے، لہذا میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ یا فکسڈ ڈیپازٹ میں رقم رکھوا کر اس پر ماہانہ یا سالانہ منافع لینے کی گنجائش ہے۔