اسلامی بینکاری

میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

فتوی نمبر :
70517
| تاریخ :
2024-01-24
جدید فقہی مسائل / بینکاری / اسلامی بینکاری

میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کہ بارے میں کہ میں نے ایک پراپرٹی کم قیمت میں بیچی ہے جو کراچی میں تھی ، اس پراپرٹی کو بیچنے کی وجہ یہ ہے کہ میں اس گھر کو سنبھالنے یا اس کی دیکھ بھال کرنے کے قابل نہیں تھا، اس وقت میں لاہور میں ہوں اور اتنے بجٹ میں لاہور میں پراپرٹی ملنا مشکل ہے ، میرے پاس اپنے بچوں کے لیے بھی کچھ بچت ہے، میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں اسلامی بینکاری جیسے میزان بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھول سکتا ہوں اور جمع کر سکتا ہوں ، میں اس سیونگ اکاؤنٹ سے کمائے گئے منافع کی رقم اپنے روز مرہ کی زندگی کے اخراجات میں استعمال کرنا چاہوں گا، میں سمجھتا ہوں کہ روایتی بینکنگ سے کمایا گیا سود یا منافع حرام ہے ، کیا میزان بینک کے اسلامک سیونگ اکاؤنٹ سے منافع لینا حلال ہوگا؟ ہم آپ کے مناسب وقت پر فون پر مزید بات چیت کر سکتے ہیں۔شکریہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ہماری معلومات کے مطابق فی الحال میزان بینک کے اکثر و بیشتر معاملات مستند مفتیانِ کرام پر مشتمل شریعہ بورڈ کے زیر نگرانی انجام دئیے جارہے ہیں ، لہذا میزان بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوا کر منافع حاصل کرنے کی گنجائش ہے ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد کریم یعقوب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 70517کی تصدیق کریں
0     3217
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بینک سے قسطوں پر گاڑی لینے کی شرائط

    یونیکوڈ   اسکین   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے ساتھ ، ہر قسم کے مالی معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • میزان بینک میں انوسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • خیبر بینک سےمتعلق سوال

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 8
  • میزان بینک سے گھر تعمیر کرنے کیلئے قرض لینا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • بینک الفلاح اسلامک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • "فرسٹ پنجاب مضاربہ بینک" سے لون لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ سے حاصل شدہ منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • مروجہ اسلامی بینکوں سے قرضہ لینا - اشتراک کرنا - یا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے سیوئنگ اکاؤنٹ میں پیسے جمع کرنا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں انویسٹمنٹ اور منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • اسلامی بینکوں میں ملازمت اور ان سے قرض لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • اسلامی بینک کے ذریعہ منافع کمانا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھولنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • Ruling on Meezan Banks car financing

    یونیکوڈ   انگلش   اسلامی بینکاری 0
  • مروجہ اسلامی بینکوں کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • Ruling regarding savings accounts on Islamic Banks

    یونیکوڈ   انگلش   اسلامی بینکاری 0
  • میزان میں پیسے رکھ کر منافع کمانا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • اسلامک بینک میں انویسٹمنٹ کرکے منافع لینا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • اسلامی بینک کے ذریعہ منافع کمانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • میزان بینک کے "ماہانہ آمدنی"پروگرام میں انویسٹ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
Related Topics متعلقه موضوعات