کیااس طرح کی کمپنی میں کام کرنا جائز ہے،جہاں گانابجانے کاساز و سامان تیار کیاجاتاہو؟
واضح ہوکہ گانابجانا یااسکے آلات بناناشرعاً جائز نہیں بلکہ گناہِ کبیرہ ہے ،جس سے بہر صورت احتراز لازم ہے ،چنانچہ سائل کااصل کام بھی اگر مذکور آلات بناناہو،توایسی ملازمت جائز نہیں اور اس پر ملنے والی تنخواہ بھی حلال و طیب نہ ہوگی ،لہذاشرعاً مذکور کمپنی میں ایسی ملازمت کرنے سے اجتناب لازم ہے۔
کما فی الدرالمختار: ان ماقامت المعصیۃ بعینہ یکرہ تحریما والا فتنزیھا فلیحفظ توفیقا الخ ( ج 6 صـ 391 کتاب الحظر والاباحۃ فصل فی البیع ط:ایچ ایم سعید)۔
ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام
یونیکوڈ ملازمت 0محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم
یونیکوڈ ملازمت 0تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا
یونیکوڈ ملازمت 0